More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Pak Studies Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سر سید احمد خان نے کب مسلمانوں کو سیاسی جماعت کانگریس میں شمولیت سے منع کیا.
Choose an answer
1880
1885
1890
1895
Previous
Skip
Next
Question # 2
کرہ ارض پر جنگلات واحد زریعہ ہیں.
Choose an answer
نائٹروجن کا
ہائیڈروجن کا
آکسیجن کا
پوٹاشیم کا
Previous
Skip
Next
Question # 3
مشرقی پاکستان کی آبادی پاکستان کی کل آبادی کا کتنے فیصد تھی.
Choose an answer
50 فیصد
56 فیصد
62 فیصد
68 فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 4
کسی بھی مقصد کے حصول کےلیے بنایا گیا خاکہ کہلاتا ہے.
Choose an answer
نظریہ
عقیدہ
مفروضہ
کلیہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
دریائے راوی کن پہاڑوں سے نکلتا ہے.
Choose an answer
کوہ سلیمان سے
کشمیر کے
کوہ قراقرم کے
کوہ کیر تھر کے
Previous
Skip
Next
Question # 6
کے ٹو پہاڑ واقع ہے.
Choose an answer
کوہ ہمالیہ
کوہ قراقرم
کوہ سفید
کوہ ہندو کش
Previous
Skip
Next
Question # 7
مسلمانوں کا سیاسی وفد سر آغا خان کی قیادت میں وائسرائے ہند لارد منٹو سے شملہ میں کب آیا.
Choose an answer
یکم اکتوبر 1906
یکم نومبر 1906
یکم دسمبر 1906
یکم جنوری 1907
Previous
Skip
Next
Question # 8
پاکستان کے میدانی علاقوں کے آب وہوا میں پائی جاتی ہے.
Choose an answer
شدت
معتدل پن
مرطوبیت
نرمی
Previous
Skip
Next
Question # 9
صوبہ بلوچستان کے کون حصے میں نمکین پانی کی جھیلیں ہیں
Choose an answer
مغربی
مشرقی
شمالی
جنوبی
Previous
Skip
Next
Question # 10
تقسیم ہند کے وات ریاست حیدرآباد دکن کا حکمران کہلاتا تھا.
Choose an answer
مہاراجہ
نواب
نظام
خلیفہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
بتورا گلیشیر کی لمبائی کتنے کلومیٹر ہے
Choose an answer
50
54
58
Previous
Skip
Next
Question # 12
گاندھی اور راج گوپال نے سی آر فارمولا کو حتمی شکل دی.
Choose an answer
مارچ 1944
جولائی 1944
اگست 1944
دسمبر 1944
Previous
Skip
Next
Question # 13
جاپان کے لوگ نظریہ کے مطابق زندگی گزارتے ہیں.
Choose an answer
بدھ مت
عیسائیت
شوشلزم
کیمونلزم
Previous
Skip
Next
Question # 14
تیسرے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبہ میں فی کس آمدنی میں اضافہ کی شرح ہدف تھا.
Choose an answer
20 فیصد
22 فیصد
28 فیصد
30 فیصد
Previous
Skip
Next
Back