9th Pak Studies Online Test With Answers

image
image
image

9th Pak Studies Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قائداعظم نے چورہ نکات کی صورت میں رہنما اصول کب پیش کیے. 1928 1929 1930 1931
2 تحریک عدم تعاون ہوئی 1918 1920 1916 1914
3 دہلی تجاویز کا سن ہے. 1926 1927 1928 1929
4 کس معاہدہ کے تحت قائداعظم محمد علی جناح کوہندو مسلم اتحاد کا سفیر مقرر کردیا گیا. میثاق دہلی میثاق لکھنو میثاق بمبئی میثاق لاہور
5 تقسیم بنگال ہوئی. 1906 1905 1908 1909
6 مسلمانوں کو جداگانہ انتخآب کا حق دے گیا گیا ہے. 1907 1908 1909 1910
7 مسلمانوںکا سیاسی وفد سر آغا خان کی قیادت میں وائسرائے ہند لارڈ منٹو سے شملہ میں کب ملا. یکم اکتوبر 1906 یکم نومبر 1905 یکم دسمبر 1906 یکم جنور 1907
8 مسلمانوں کو جداگانہ انتخاب کا حق دیا گیا. 1907 1908 1909 1910
9 مسلمانوں کا سیاسی وفد سر آغا خان کی قیادت میں وائسرائے ہند لارد منٹو سے شملہ میں کب آیا. یکم اکتوبر 1906 یکم نومبر 1906 یکم دسمبر 1906 یکم جنوری 1907
10 1905 میں ہندوستان کا وائسرائے کون تھا. لارڈ ہیلی لارڈ کرزن لارد پاؤل لارڈ ماونٹ بیٹن
Download This Set