More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Pak Studies Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کوہ قراقرم کےجنوب میں کون سا پہاڑی سلسلہ واقع ہیں.
Choose an answer
کوہ کیر تھر
کوہ ہمالیہ
کوہ سفید
کوہ ہندو کش
Previous
Skip
Next
Question # 2
موسم کرما میں گرد کے طوفان اکثر چلتے ہیں.
Choose an answer
پشاور میں
کراچی میں
کوئٹہ میں
لاہور میں
Previous
Skip
Next
Question # 3
1925 میں کراچی میں "اصلاح الخواتین" کے نام سے ایک انجمن قائم کی.
Choose an answer
فاطمہ جناح
بیگم رعنالیاقت علی خان
لیڈی نصرت ہارون
بیگم شائستہ اکرام اللہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
1867 میں جب بنارس میں ہندوؤں کی مسلم دشمنی کھل کر سامنے اگئی، جس پر سر سید احمد خان نے واضح اعلان کیا کہ.
Choose an answer
مسلمان اور ہندو الگ الگ قومیں ہیں
مسلمان ریاست سے الگ رہیں
ہندو ہمارے دوست نہیں ہیں.
مسلمان انگریزی تعلیم حاصل کریں
Previous
Skip
Next
Question # 5
پاکستان کی کس خاتون نے اپنی پوری زندگی پاکستان کے نہایت پسماندہ ، دکھی ار بے سہارا لوگوں کی خدمت میں صرف کردی.
Choose an answer
بلقیس ایدھی
ارفع کریم
ثمینہ بیگ
شمشاد اختر
Previous
Skip
Next
Question # 6
کسی بھی ملک کی ترقی کےلیے اس کے کل رقبہ کا جتنا حصہ جنگلات پر مشتمل ہونا چاہیے.
Choose an answer
15 فیصد
25 فیصد
35 فیصد
45 فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 7
وادی ہنزہ اور وادی گلگت کس پہاڑی سلسلے میں واقع ہیں.
Choose an answer
کوہ سفید
کوہ ہندو کش
کوہ قراقرم
کوہ کیر تھر
Previous
Skip
Next
Question # 8
پاکستان کا کتنا فیصد رقبہ میدانوں اور ریگستانوں پر پھیلا ہوا ہے.
Choose an answer
36
42
46
52
Previous
Skip
Next
Question # 9
سیاچن کس زبان کا لفظ ہے.
Choose an answer
بلتی
بلوچی
بنگالی
براہوی
Previous
Skip
Next
Question # 10
صدر ایوب نے ملک میں کتنے سال حکومت کی
Choose an answer
چھ سال
دس سال
آٹھ سال
بارہ سال
Previous
Skip
Next
Question # 11
دوسری اور تیسری گول میز کانفرنسوں میں خواتین کی نمائندگی کی
Choose an answer
بیگم جہاں آرا شاہنواز
فاطمہ جناح
فاطمہ صغریٰ
لیڈی نصرت ہارون
Previous
Skip
Next
Back