1 |
یونین کونسل کے نمائندے منتخب کرتے تھے. |
اپنا صدر
اپنا چئیرمین
اپنا وائس چئیر مین
اپنا ڈائریکٹر
|
2 |
1959 میں جںرل ایوب خاں نے کتنی سطحی بنیادی جمہورتوں کا ظام متعارف کروایا. |
دو
تین
چار
پانچ
|
3 |
قبائلی علاقے کب صوبہ خیبر پختوانخوا میں ضم ہوگئے. |
2016
2017
2018
2019
|
4 |
رایست مناو اور کس ریاست کے ساتھ واقع تھی. |
جوناگڑھ
سوات
کشمیر
دیر
|
5 |
تقسیم ہند کے وقت رایسات ماو اور کا حکمران تھا. |
عیسائی
مسلمان
ہندو
سکھ
|
6 |
تقسیم ہند کے وات ریاست حیدرآباد دکن کا حکمران کہلاتا تھا. |
مہاراجہ
نواب
نظام
خلیفہ
|
7 |
تقسیم ہند کے وات برصغیر میں کتنی دیسی ریاستیں تھیں. |
400
500
600
700
|
8 |
جنرل ایوب خان نے 1956 کا ائیں کردیا. |
منسوخ
تبدیل
ترمیم
بے کار
|
9 |
1956 کے دستور کی دفعات تھیں. |
234
250
280
296
|
10 |
1956 کا آئیں نافذالعمل رہا. |
دو سال تین ماۃ
دو سال سات ماۃ
دو سال پانچ ماہ
دوسال نو ماہ
|