1 |
پاکستان میں کوہ ہمالیہ کا کون سا حصہ واقع ہے. |
مشرقی
مغربی
شمالی
جنوبی
|
2 |
کوہ قراقرم کےجنوب میں کون سا پہاڑی سلسلہ واقع ہیں. |
کوہ کیر تھر
کوہ ہمالیہ
کوہ سفید
کوہ ہندو کش
|
3 |
وادی ہنزہ اور وادی گلگت کس پہاڑی سلسلے میں واقع ہیں. |
کوہ سفید
کوہ ہندو کش
کوہ قراقرم
کوہ کیر تھر
|
4 |
کوہ قراقرم کی اوسط بلندی ہے. |
5000 میڑ
6000 میڑ
7000 میڑ
8000 میڑ
|
5 |
مشرق اور مغرب کے درمیان رابطے کا اہم زریعہ ہے. |
پاکستان
افغانسستان
ایران
چین
|
6 |
بحیرہ عرب حصہ ہے. |
بحر ہند کا
بحرالکاہل کا
بحر منجمند شمالی
بحرواوقیانوس
|
7 |
درہ خنجراب اور درہ شندور کس پہاڑی سلسلے میں واقع ہیں. |
کوہ قراقرم
کوہ ہمالیہ
کوہ سفید
کوہ ہندو کش
|
8 |
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کس پہاڑی سلسلے میں واقع ہے. |
کوہ قراقرم
کوہ ہمالیہ
کوہ سفید
کوہ کیر تھر
|
9 |
پاکستان کے شمال میں واقع ہے. |
کوہ ہمالیہ
کوہ ہندو کش
کوہ قراقرم
کوہ سیفد
|
10 |
کس ملک کے ساتھ ملحقہ سرحد کو ڈیورنڈ لائن کہتے ہیں. |
ایران کے
افغانستان کے
بھارت کے
بنگلہ دیش کے
|