More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Pak Studies Fsc Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
وفاق جس کے نام سے اپنے فرائض سر انجام دیتا ہے.
Choose an answer
صدر
گورنر
لارڈ میئر
میئر
Previous
Skip
Next
Question # 2
گورنر جنرل غلام محمد نے دستور ساز اسمبلی تحلیل کردی.اور نئی اسمبلی کے قیام کا اعلا کردیا.
Choose an answer
24 اکتوبر1954
24 نومبر 1954
24 دسمبر 1954
25 جنوری 1955
Previous
Skip
Next
Question # 3
آصف علی زرداری نےکب صدر پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھایا.
Choose an answer
6 ستمبر 2008
9 ستمبر 2008
12 ستمبر 2008
15 ستمبر 2008
Previous
Skip
Next
Question # 4
کس فلسفہ میں انسانی حقوق انسان کے پیدا ہوتے ہی حاصل ہوجاتے ہیں خواہ وہ کسی خطے یا معاشرہ میں رہ رہا ہو یا کسی نظریہے کا حامل ہو.
Choose an answer
انسانی فلسفہ
آفاقی فلسفہ
نظریاتی فلسفہ
انفرادی فلسفہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
کس آرٹیکل کے مطابق حکومت تمام صوبوں میں قومی منصوبوں کے لیے زمین حاصل کرسکتی ہے.
Choose an answer
آرٹیکل 152
آرٹیکل 153
آرٹیکل 154
آرٹیکل 155
Previous
Skip
Next
Question # 6
مجلس شوریٰ کا دوسرا نام ہے
Choose an answer
عدالت عظمیٰ
پارلیمنٹ
قومی اسمبلی
سینٹ
Previous
Skip
Next
Question # 7
ملک میں پہلے عام انتخابات جس سال ہوئے
Choose an answer
1964
1968
1970
1972
Previous
Skip
Next
Question # 8
گلگت بلتستان انتظامیہ کا سربراہ ہوتا ہے.
Choose an answer
وزیراعلی بلتستان
صدر پاکستان
وزیراعظم پاکستان
گورنر گلگت بلتستان
Previous
Skip
Next
Question # 9
اپریل 2022 میں عمران خانکے بعد کون وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز ہوا.
Choose an answer
چوہدری پرویز الہیٰ
میاں شہباز شریف
راجہ پرویز اشرف
خواجہ محمد آصف
Previous
Skip
Next
Question # 10
کسی جماعت نے گلگت بلتستان کو 2009 میں محدود خود مختاری دی.
Choose an answer
پاکستان مسلم لیگ ن
پاکستان مسلم لیگ ق
پاکستان پیپلز پارٹی
متحدہ مجلس عمل
Previous
Skip
Next
Question # 11
اسلامی ریاست میں سربراہ مملکن عوام کا ............ ہوتا ہے.
Choose an answer
مالک
زمہ دار
خادم
آصل حکمران
Previous
Skip
Next
Back