1 |
کچھ غیر مسلموں نے کس خلیفہ سے ان کے گورنر عمرو بن مسلمہ یہی شکایت کی. |
حضرت ابو بکر رضہ
حضرت عمر رضہ
حضرت علی کرم اللہ علیہ وجہہ
حضرت عثمان رضہ
|
2 |
پاکستان کے پہلے وزیر اعظم تھے |
محمد علی جناح
عبدالرب نشتر
سکندر مرزا
لیاقت علی خان
|
3 |
پاکستان کی بانی جماعت ہے. |
جمیعت علمائے پاکستان
مجلس احرار
آل انڈیا مسلم لیگ
خاکسار تحریک
|
4 |
قرار داد کا دوسرا نام ہے. |
قرار داد پاکستان
قرار داد لاہور
قرار داد اسلام
قرار داد مساوات
|
5 |
پاکستان کی بنیاد ہے. |
ایک قومی نظریہ
دوقومی نظریہ
قومی نظریہ
مسلمانی نظریہ
|
6 |
اخوت کا معنی ہے. |
باہمی تعاون
احساس محبت
بھائی چارہ
روادارئ
|
7 |
جس ائنی ترمیم میں NWFP کو خیبر پختوانخواہ کا نام دیا گیا . |
چودھویں
اٹھارویں
بیسویں
بائیسویں
|
8 |
جس ائینی ترمیم میں مسلمان کی تعریف کی گئی ہے. |
دوسری
پانچویں
آٹھاریویں
آٹھویں
|
9 |
صوبائی حکومت کا سربراہ ہوتا ہے. |
صدر
گورنر
وزیراعلی
سپیکر
|
10 |
وفاق میں وزارت کا انتظامی سربراہ ہوتا ہے. |
وزیر
سیکرٹری
ایڈیشنل سیکرٹری
جوائنٹ سیکرٹری
|