FSC Part 2 Pak Studies Full Book Online Test MCQ's With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Pak Studies Full Book Online Test MCQ's

Sr. # Questions Answers Choice
1 جنرل محمد ایوب خان کب سے کب تک اقتدار میں رہے. 1958 تا 1967 1958 تا 1968 1958 تا 1969 1958 تا 1970
2 کس وزیراعظم نے 1956 ائین کی دستور سازی پرپوری توجہ دے کر اسے مکمل کیا. سکندر مرزا محمد علی بوگرہ چودھری محمد علی فیروز خان نون
3 گورنر جںرل غلام محمد نے کب دستور اسمبلی تحلیل کی. 1952 1953 1954 1956
4 جس ائینی ترمیم میں مسلمان کی تعریف کی گئی دوسری پانچویں اٹھارہویں آٹھویں
5 صوبائی حکومت کا سربراہ ہوتا ہے. صدر گورنر وزیراعلیٰ سپیکر
6 وفاق میں وزارت کا انتظامی سربراہ ہوتا ہے. وزیر ایڈیشنل سیکریٹری سیکرٹری جوائنٹ سیکرٹری
7 1973 کا ائین ناٍفذ ہوا 11 اگست کو 12 اگست کو 13 اگست کو 14 اگست کو
8 ملک میں پہلے عام انتخابات جس سال ہوئے. 1964 1968 1970 1972
9 ملک کا ناظام چلانے کے لیے ایک عبوری ائین 1972 میں بنایاگیا اور مستقبل کے ائین کے لیے نو منتخب قومی اسمبلی کے ارکان پر مشتمل ایک کمیٹی بنائی گئی. 10 15 20 25
10 اگست 1990 میں محترمہ بے نظیر کی حکومت کو برطرف کیا. بلخ شیر مزاری وسیم سجاد فاروق احمد لغاری غلام اسحاق خان
Download This Set