More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Pak Studies Fsc Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
"اور اگر آپ فیصلہ فرمائیں تو ان کے درمییان....... کے ساتھ فیصلہ فرمادیجیے.
Choose an answer
احترام
انصاف
تفصیل
یقین
Previous
Skip
Next
Question # 2
اسلام میں قاتل کع سخت ترین سزا دینے کا حکم ہے تاکہ دوسرے لوگ حاصل کریں.
Choose an answer
جیل
گرفتاری
سزا
عبرت
Previous
Skip
Next
Question # 3
دوسرا آئین نافذ ہوا.
Choose an answer
1958
1960
1962
1965
Previous
Skip
Next
Question # 4
اللہ تعالی کے نزدیک پسندیدہ دین اسلام ہے جس سورۃ میں فرمایا.
Choose an answer
سورہ البقرہ
سورہ آل عمران
سورہ النساء
سورہ المائدہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
1996 میں بے نظیر حکومت کے خاتمے کے بعد کے بعد کون عبوری وزیراعظم کے عہدے پر فائز ہوا.
Choose an answer
معین قریشی
ملک معراج خالد
شوکت عزیز
غلام مصطفیٰ جتوئی
Previous
Skip
Next
Question # 6
مئی 2013کے عام انتخابات میں کس جماعت نے کامیابی حاصل کی.
Choose an answer
پاکستان مسلم لیگ ن
پاکستان پیپلز پارٹی
ٔپاکستان مسلم لیگ ق
متحدہ مجلس عمل
Previous
Skip
Next
Question # 7
حقوق دو طرح کے ہوتے ہیں اخلاق حقوق اور
Choose an answer
سماجی حقوق
قانون حقوق
انفرادی حقوق
مقامی حقوق
Previous
Skip
Next
Question # 8
تعلیم کے حصول کے کتنے طریقے ہیں.
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 9
اعلی ثانوی تعلیم کا دوسرا نام ہے.
Choose an answer
گریجویشن
انٹرمیڈیٹ
پوسٹ گریجویشن
پروفیشنل ایجوکیشن
Previous
Skip
Next
Question # 10
کشمیر کونسل کا چئیرمین ہوتاہے.
Choose an answer
وزیراعظم آزاد کشمیر
صدر آزاد کشمیر
وزیراعظم پاکستان
صدر پاکستان
Previous
Skip
Next
Question # 11
ملک میں کون سے انتخابات غیر جماعتی بنیادوں پر کرائے گئے
Choose an answer
1970
1977
1985
1988
Previous
Skip
Next
Back