Pakistan History Fa Part 1 Online Test With Answers

image
image
image

Pakistan History Fa Part 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نادرشاہ درانی کے ہاتھوں دہلی کی تباہی کب ہوئی تھی 1640ء 1739ء 1857ء 1875ء
2 مسلم لیگ کب قائم ہوئی 1910ء 1906ء 1916ء 1940ء
3 نہرو رپورٹ کے جواب میں قائداعظم نے چودہ نکات کب پیش کئے 1929ء 1930ء 1931ء 1940ء
4 نہرورپورٹ کب پیش کی گئی 1920ء 1924ء 1927ء 1928ء
5 مثیاق لکھنو کب ہوا 1906ء 1914ء 1916ء 1929ء
6 سنٹرل محمڈن ایسوسی ایشن کس نے قائم کی سر سید احمد خان نواب محسن الملک جسٹس امیر علی سید قائداعظم
7 شاہ والی اللہ کب اور کہاں پیدا ہوئے میسور 1670ء لاہور 1709ء دہلی 1703ء آگرہ 1670ء
8 قرآن پاک کا فارسی زبان میں ترجمہ کس نے کیا تھا حضرت مجدد الف ثانی حضرت علی ہجویری حضرت شاہ والی اللہ شیخ سعدی
9 حضرت مجددالف ثانی کب پیدا ہوئے 26 جون 1564ء 30 جون 1560ء 26 جون 1569ء 23 جون 1564ء
10 مغل بادشاہ اکبر نے اپنی پہلی ہندو بیوی کو کیا خطاب دیا تھا مغل رانی ملکہ ہندوستان مریم زمانی ملکہ وقت
11 توحید الٰی نامی روحانی سلسلہ کس مغل بادشاہ نے شروع کیا شاہ جہاں اورنگ زیب اکبر اعظم ظفر علی خان
12 علامہ ابوریحان البیرونی کا انتقال کب ہوا 1032ء 1028ء 1043ء 1048ء
13 ہندو معاشرے میں سب سے گھٹیا اور کم تر ذات کسے تصور کیا جاتا تھا برہمن کھشتری ولیش شودر
14 دریائے گنگاوجمنا کے سنگم پر ایک بہت بڑا بڑھ کا درخت ہے جسے عام طور پر کہتے ہیں بھگوان اوتار پرپاگ روگ
15 البیرونی کے مطابق ہندو کس عمر میں شادی کرنے کے حامی تھے جوانی بچپن بڑھاپے لڑکپن
16 ہندو معاشرے میں سب سے اعلٰی اور برتر ذات کونسی تصور کی جاتی تھی برہمن شودر کھشتری ولیش
17 ہندو معاشرہ کتنی ذاتوں میں بٹا ہوا تھا ایک دو تین چار
18 علامہ ابوریحان البیرونی کب پیدا ہوئے 965ء 712ء 923ء 973ء
19 محمد بن قاسم نے کب سندھ کے ظالم راجہ داہر کو شکست دی 621ء 721ء 712ء 770ء
20 پاکستان کی بنیاد کس پر رکھی گئی تھی جہاد حج زکٰوۃ کلمہ طیبہ
Download This Set