1 |
آسام اور تین بنگالی بولنے والے اضلاع بنگال سے الگ کردیئے گئے |
1850ء
1860ء
1868ء
1874ء
|
2 |
بنگال کا رقبہ کتنا تھا |
189000 مربع میل
190000 مربع میل
185000 مربع میل
180000 مربع میل
|
3 |
بانڈدرنگ کس تحریک سے متاثرہوا |
آریا سماج
برہموسماج
بدھ مت
پرارتھناسماج
|
4 |
کانگریس کی تحریک کتنے مرحلوں میں تقسیم ہوئی |
چار
پانچ
چھ
تین
|
5 |
ندوۃالعلماء کے پہلے ناظم اعلٰی کون تھے |
سید محمد علی کانپوری
سرسید
علامہ اقبال
محسن الملک
|
6 |
آریہ سماج نے گنو کھشا سبھا کب قائم کی |
1850ء
1882ء
1882ء
1882ء
|
7 |
راجا رام موہن رائے زبانوں پر عبور رکھتا تھا |
عربی فارسی
پنجابی انگریزی
اردو انگریزی
انگریزی فارسی
|
8 |
1901ء کی مردم شماری کے مطابق برہموسماج کے مریدوں کی تعداد تھی |
پانچ ہزار
چھ ہزار
چار ہزار
سات ہزار
|
9 |
ندوۃالعلماء کا سنگ بنیاد کب رکھا گیا |
1943ء
1940ء
1950ء
1908ء
|
10 |
سندھ مدرستہ الاسلام کا افتتاح کس نے کیا |
سرسید احمد خان
مولانا ظفر علی خان
لارڈفرن
لارڈماؤنٹ بیٹن
|
11 |
انجمن حمایت اسلام کا تصور کس نے دیا |
منشی چراغ دین
علامہ اقبال
قائد اعظم
سرسید احمد خان
|
12 |
دارالتفسیر مدرسہ دیو بند کب قائم ہوا |
1940ء
1939ء
1950ء
1960ء
|
13 |
ندوۃالعلماء کا دفتر 1895ء میں کس مقام پر قائم ہوا |
کنپور
دہلی
آگرہ
میرٹھہ
|
14 |
انڈین نیشنل کانگریس کی بنیاد کس شہر میں رکھی گئی |
دہلی
بمبئی
آگرہ
کلکتہ
|
15 |
تحریک میرارٹھا سماج کب شروع ہوئی |
17 صدی کے اختتام
18 صدی
16صدی
19صدی کے اختتام
|
16 |
راجہ رام موہن لال کس کا نمائندہ بن کر انگلستان گیا |
گاندھی
مغل بادشاہ اکبر
مسلم لیگ
کانگریس
|
17 |
برہموسماج کا بانی کون تھا |
رام موہن رائے
نہرو
گاندھی
سرسید احمد خان
|
18 |
کانگرس کا پہلا اجلاس کب ہوا |
28 دسمبر 1889
8 دسمبر 1885ء
28 دسمبر 1885
16 اگست 1884
|
19 |
جسٹس امیر علی سید کب پیدا ہوئے |
1849ء
1819ء
1817ء
1857ء
|
20 |
مولانا شبلی نعمانی ندوۃالعلماسے کب منسلک ہوئے |
1900ء
1904ء
1898ء
1914ء
|