Pakistan History Fa Part 1 Online Test With Answers

image
image
image

Pakistan History Fa Part 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جداگانہ انتخاب کا مطالبہ کس مردم شماری میں کیا گیا 1902ء 1903ء 1904ء 1901ء
2 محمڈن پولیٹکل آرگنائزیشن کب قائم ہوئی 1902ء 1901ء 1905ء 1900ء
3 ڈھاکہ یونیورسٹی کے نصاب میں کون سا مضمون پہلی بار شامل کیا گیا انگریزی فارسی فلسفہ اسلامیات
4 تقسیم بنگال کا زیادہ فائدہ ہوا ہندو وطن سکھوں سب لوگوں مسلمانوں
5 تنسیخ تقسیم بنگال ہوئی 15 دسمبر 1912ء 16 دسمبر 1913ء 12 دسمبر 1911ء 18 دسمبر 1920ء
6 تقسیم بنگال کی تنسیخ کا اعلان کس نے کیا شاہ انگلستان جارج پنجم ملکہ برطانیہ لارڈ ماؤنٹ بیٹن گاندھی
7 سودیشی تحریک کا آغاز کب ہوا 17 اگست 1908ء 15 اگست 1900ء 10 اگست 1900ء 17 اگست 1905ء
8 تقسیم بنگال کے بعد مشرقی بنگال کے صوبے میں پانچ سال کے عرصہ میں مسلم طلبہ کی تعداد میں اضافہ ہوا 25 فیصد 10 فیصد 15 فیصد 20فیصد
9 لارڈکرزن کس سن میں وائسرئے ہند مقرر ہوا 1799ء 1766ء 1899ء 1905ء
10 تقسیم بنگال کی تجویز سرچارلس گرانٹ نے دی 1853ء 1854ء 1855ء 1857ء
11 صوبہ بنگال کی آبادی کتنی تھی چھہ کروڑ دس لاکھہ 10 کروڑ سات کروڑ اسی لاکھہ 14 کروڑ
12 بنگال کے کس حصے میں مسلمانوں کی آبادی زیادہ تھی مغربی بنگال مشرقی بنگال شمالی بنگال جنوبی بنگال
13 تقسیم بنگال ہوئی 16 اکتوبر 1905ء 17 اکتوبر 1906ء 16 اکتوبر 1910ء 16 اکتوبر 1920ء
14 مشرقی بنگال کی کل آبادی تھی 5 کروڑ 2 لاکھ 4 کروڑ 5 لاکھ 3 کروڑ دس لاکھ 2 کروڑ 1 لاکھ
15 بنگال کے مقامی صنعت کاروں کی اکثریت تھی ہندو مسلمان سکھہ
16 1907ء میں کانگرس کا اجلاس کس شہر میں ہوا بنگال سورت دہلی کلکتہ
17 سودیشی تحریک کے نتیجے میں ولائتی کپڑے کی کھپت کتنی کم ہوگئی 20% 40% 60% 80%
18 مسلمانوں نے یوم تشکر منایا 18 اکتوبر 1905ء 24 اکتوبر 1905 20 اکتوبر 1905ء 22 اکتوبر 1905ء
19 مشرقی بنگال میں مسلمانوں کی آبادی تھی ایک کروڑ 50 لاکھہ ایک کڑور 80 لاکھہ 2 کروڑ
20 بنگال مشرقی اضلاع میں بولی جانے والی زبان کو کہتے تھے مسلمانی بنگالی عبرانی خروتر
Download This Set