Pakistan History Fa Part 1 Online Test With Answers

image
image
image

Pakistan History Fa Part 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 چوہدری رحمت علی کو کس زبان میں مہارت تھی اردو فارسی انگریزی ہندی
2 چوہدری رحمت علی 1927ء میں اعلٰی تعلیم کے لئے کہاں روانہ ہوئے ہندوستان امریکہ جرمنی انگلستان
3 دی فادر لینڈ آف پاک نیشن کےمصنف کون تھے سرسید احمد خان علامہ اقبال چوہدری رحمت علی گاندھی
4 اب یا پھر کبھی نہیں کا دوسرا حصہ کب شائع ہوا 1930ء 1935ء 1940ء 1945ء
5 پاکستان نیشنل موومنٹ کا صدر دفتر کہاں تھا برطانیہ ممبئی انگلستان جرمنی
6 پاکستان نیشنل موومنٹ کی داغ بیل کس نے ڈالی چوہدری رحمت علی علامہ اقبال قائداعظم سرسید احمد خان
7 چوہدری رحمت علی نے لاء کی تعلیم کہاں سے حاصل کی انگلستان دہلی ممبئی برطانیہ
8 چوہدری رحمت علی نے اپنی زندگی کے آخری دن کہاں گزارے میکسیکو لاہور لندن دہلی
9 چوہدری رحمت علی کس کالج میں لیکچرار تھے گورنمنٹ کالج اسلامیہ کالج دیال سنگھہ کالج ایچی سن کالج
10 چوہدری رحمت علی نے میٹرک کا امتحان کب پاس کیا 1912ء 1913ء 1914ء 1915ء
11 چوہدری رحمت علی کے والد کا نام تھا چودھری حیات محمد چودھری شاہ محمد چودھری سردار محمد چودھری غلام محمد
12 چوہدری رحمت علی نے انگلستان سے کونسی اعلٰی تعلیم حاصل کی سیاسیات لاء (قانون) معاشیات
13 علامہ اقبال نے کس معاہدہ کو پسند نہیں کیا چودہ نکات میثاق لکھنؤ میثاق ہند ہندو مسلم تحاد
14 علامہ اقبال کی اسرار خودی کس زبان میں ہے اردو فارسی عربی ہندی
15 دوسری گول میز کانفرنس میں علامہ اقبال کب شریک ہوئے 1930ء 1940ء 1931ء 1945ء
16 علامہ اقبال نے تصور پاکستان کس شہر میں خطاب کے دوران دیا دہلی لاہور الہ آباد کراچی
17 پیام مشرق کون سے سن میں شائع ہوئی 1923ء 1924ء 1925ء 1920ء
18 مسلم لیگ کا سالانہ اجلاس 1930 میں الہ آباد میں کس مہینے میں منعقد ہوا جنوری فروری مارچ اپریل
19 علامہ اقبال نے ایف اے کب کیا 1890ء 1895ء 1900ء 1910ء
20 علامہ اقبال 1926ء میں کونسی اسمبلی کے ممبر بنے پنجاب سندھ سرحد بلوچستان
Download This Set