Pakistan History Fa Part 1 Online Test With Answers

image
image
image

Pakistan History Fa Part 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 تیسری گول میز کانفرنس کب ہوئی 24 دسمبر 1932ء 25 دسمبر 1940ء 16 دسمبر 1931ء 10 دسمبر 1900
2 پونا پیکٹ کب ہوا 25 ستمبر 26 ستمبر 28 ستمبر 30 ستمبر
3 دوسری گول میز کانفرنس منعقد ہوئی یکم دسمبر 1931 2 دسمبر 1932ء یکم دسمبر 1932ء یکم دسمبر 1920ء
4 مولانا محمد علی جوہر نے کب وفات پائی 10 جنوری 1920ء 10 جنوری 1900ء 4 جنوری 1931 5 جنوری 1910
5 پہلی گول میز کانفرنس میں کتنے ارکان شامل تھے 45 91 89 90
6 16 اکتوبر 1929ء میں گول میز کانفرنس کی تجویز کس نے دی سرسید احمد خان سر جان سائمن وائسرائے ہند نیل چولسن
7 پہلی گول میز کانفرنس منعقد ہوئی 12 نومبر 1930ء 15 نومبر 1940ء 20 اگست 1945ء 30 نومبر 1930ء
8 حکومت برطانیہ نے گاندھی کوکب گرفتار کیا تھا 21 اپریل 1932 18 اکتوبر 1932ء 14 جنوری 1932ء 18 فروری 1932ء
9 گول میز کانفرنسوں کے بعد قائد اعظم کس مقام پر بلا مقابلہ مرکزی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے لکھنو دہلی پونا بمبئی
10 حکومت برطانیہ نے قرطاس ابیص کب شائع کیا 13 اگست 1933ء 18 مارچ 1933ء 11 ستمبر 1933ء 27 دسمبر 1933ء
11 مولانا محمد علی جوہر کہاں دفن ہوئے انگلستان بیت المقدس جنت البقیع دہلی
12 پہلی گول میز کانفرنس کے پہلے اجلاس کی صدارت کی مسٹربالڈون مسٹرلائیڈجارج ملکہ برطانیہ شاہ برطانیہ/جارج پنجم
13 چوہدری رحمت علی نے کہاں سے بی اے کیا ایف سی کالج لاہور گورنمنٹ کالج گوجرانوالہ اسلامیہ کالج ریلوے روڈ گورنمنٹ کالج دیال سنگھ لاہور
14 چوہدری رحمت علی کب پیدا ہوئے 16 نومبر 1897ء 17 نومبر 1900ء 18 نومبر 1900ء 17 نومبر 1888ء
15 چوہدری رحمت علی کچھ عرصہ منشی محمد دین فوق کے کس اخبار سے منسلک رہے کشمیر زمیندار ہمدرد پیسہ
16 پاکستان لفظ کے خالق کون تھے رحمت علی علامہ اقبال سرسید احمد خان قائد اعظم
17 چوہدری رحمت علی نے وکالت کا امتحان کب پاس کیا 1924ء 1924ء 1947ء 1940ء
18 چوہدری رحمت علی 46-1945ء میں کس مشہور شہر میں آئے کراچی دہلی لاہور بمبئی
19 چوہدری رحمت علی کب فوت ہوئے مارچ 1955ء جنوری 1952ء اگست 1900ء فروری 1951ء
20 چوہدری رحمت علی نے کراچی میں تحریک پاکستان کی مجلس سے کب خطاب کیا مارچ 1940ء فروری 1941ء مارچ 1945ء اکتوبر 1950ء
Download This Set