Pakistan History Fa Part 1 Online Test With Answers

image
image
image

Pakistan History Fa Part 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 تقسیم ہند کے وقت برطانیہ کا وزیراعظم کون تھا؟ مونٹ بیٹن لارڈویول لارڈ اٹیلی لارڈ کرزن
2 زمیندار اخبار کے ایڈیٹر کون تھے؟ محمد علی جوہر سید امیر علی ظفر علی خان ابوالکلام آزاد
3 ہندوستان کا آخری گورنر جنرل کون تھا؟ لارڈ ڈیول مونٹ بیٹن رپن لارڈ کرزن
4 ہندوستان کا آخری گورنر جنرل کون تھا؟ لارڈ ڈیول مونٹ بیٹن رپن لارڈ کرزن
5 کابینہ مشن میں شامل ارکان کتنے تھے؟ 2 3 4 5
6 متحدہ ہندوستان کی عبوری حکومت 1946 میں کونسے مسلم لیگی رہنما وزیر خزانہ تھے؟ لیاقت علی خان راجہ غضنفر علی جوگندرناتھ منڈل عبدالرب نشتر
7 برہمو سماج کا بانی کون تھا؟ دیانند سر سوتی مولا شنکر نہرو رام موہن رائے
8 ہوم رول لیگ کی بنیاد کس نے رکھی؟ قائداعظم گاندھی نہرو مسزاینی بیسنٹ
9 تیسری گول میز کانفرنس کب ہوئی: 1930ء 1932ء 1931ء 1928ء
10 علامہ محمد اقبال فوت ہوئے: 1936ء 1938ء 1939ء 1940ء
11 تحریک خلافت کے دوران کس کانگریسی رہنما نے مسلمانوں کا ساتھ دیا؟ نہرو گاندھی وی پی مینن موتی لال نہرو
12 ترکی میں خلافت کے عہدے کو کس نے ختم کیا: سلطان عبدالمجید خلیفہ وحید الدین مصطفٰی کمال پاشا شریف الدین
13 محمڈن پولیٹیکل آرگنائزیشن کی بنیاد کس نے رکھی؟ محسن الملک وقارالملک سید امیر علی سرسید احمد خان
14 شملہ وفد نے کب وائسرائے ہند سے ملاقات کی؟ 1907ء 1905ء 1906ء 1908�ء
15 ڈاکٹر امبید کر لیڈر تھے: مسلمان اچھوت عیسائی سکھ
16 شاہ ولی اللہ کا اصل نام کیا تھا؟ قطب الدین بلال احمد مشتاق حسین احمد شاہ
17 آل انڈیا مسلم لیگ کے پہلے باقاعدہ صدر کون تھے؟ نواب سلیم اللہ خان قائد اعظم سر آغا خان شوکت علی
18 دارالعلوم دیوبند کب رکھی گئی؟ 1864ء 1865ء 1866ء 1867ء
19 مشہور کتاب "الفوزالکبیر" کس کی تصنیف ہے؟ حضرت مجددالف ثانی حضرت شاہ والی اللہ سرسید احمد خان سید امیر علی
20 جنگ آزادی کے دوران سرسید احمد خان کہاں مقیم تھے؟ غازی پور دہلی بجنور علی گڑھ
Download This Set