1 |
کانگریس اور مسلم لیگ کے درمیان پہلا اور آخری معاہدہ کونسا تھا |
قرارداد لاہور
پٹنہ معاہدہ
میثاق لکھنو
نہرورپورٹ
|
2 |
میثاق لکھنو کا معاہدہ کب ہوا |
1920ء
1916ء
1914ء
1923ء
|
3 |
کانگرس کا دور اقتدار کتنے سال پر محیط تھا |
2 سال
3 سال
4 سال
5 سال
|
4 |
نہرورپورٹ پیش کی گئی |
1920ء
1928ء
1930ء
1924ء
|
5 |
قرارداد لاہور منظور کی گئی |
23 مارچ 1940ء
14 اگست 1947ء
3 جون 1947ء
23 مارچ 1930ء
|
6 |
پنجاب مسلم فیدریشن نے خلافت پاکستان کی تجویز پیش کی |
1930ء
1939ء
1940ء
1946ء
|
7 |
سندھ مسلم لیگ کے صدر تھے |
قائد اعظم
الطاف حسین
سرعبداللہ ہارون
احمد دین بھٹائی
|
8 |
محمد علی جناح کو قائد اعظم کا خطاب دیا گیا |
1940ء
1916ء
1938ء
1930ء
|
9 |
مولانا سید الاعلٰی مودودی نے ہندوستان کی تقسیم کے لئے کتنی تجاویز پیش کیں |
2
3
4
5
|
10 |
ڈاکڑ سید عبدالطیف نے برصغیر کو کتنی ثقافتی منطقوں میں تقسیم کرنے کی تجویز پیش کی |
2
3
4
5
|
11 |
پاکستان کا نام تجویز کیا |
علامہ اقبال
سر سکندر حیات خان
چوہدری محمد علی
چوہدری رحمت علی
|
12 |
تقسیم ہند کی تجوید علامہ اقبال نے پیش کی |
1940ء
1937ء
1930ء
1920ء
|
13 |
مسلم لیگ کا ستائیسواں اجلاس کہاں ہوا |
لاہور
کراچی
ممبئی
دہلی
|
14 |
22 مارچ 1940ء کو اجلاس کی صدارت کس نے کی |
سر سید احمد خان
قائد اعظم
علامہ اقبال
ظفر علی خان
|
15 |
قرارداد لاہور کب پیش ہوئی |
1946ء
1945ء
1947ء
1940ء
|
16 |
قرارداد لاہور صفحات پر مشتمل تھی |
25 سو
9 سو
چار سو
آٹھ سو
|
17 |
کسی قوم کا سب سے پیش قیمت سرمایہ کیا ہوتا ہے |
بوڑھا طبقہ
نوجوان طبقہ
مڈل طبقہ
ملازم پیشہ طبقہ
|
18 |
قائد اعظم نے کانگریس سے استعفٰی دیا |
اکتوبر 1919ء
دسمبر 1920ء
اگست 1923ء
جنوری 1929ء
|
19 |
مسلم لیگ کا 27 واں اجلاس کس شہر میں ہوا |
لکھنؤ
بمبئی
کراچی
لاہور
|
20 |
ہندو چھوڑ دو تحریک کا سر براہ کون تھا |
ابوالکلام آزاد
قائداعظم
گاندھی
سرسید
|