Pakistan History Fa Part 1 Online Test With Answers

image
image
image

Pakistan History Fa Part 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 تحریک سول نافرمانی کتنے سال بعد ختم ہوئی 1 سال 2 سال 3 سال 4 سال
2 کانگرس نے تحریک سول نافرمانی کب شروع کی 17 اکتوبر 10 نومبر 20 دسمبر 10 جولائی
3 کس مسلمان رہنما کو حیدرآبادکی وزارت عظمٰی کی پیش کش کی گئی نوابزادہ لیاقت علی سردار سکندر خان نواب چھتاری
4 دوسری جنگ عظیم میں کن ممالک نے ہتھیاڑ ڈال دئیے تھے پولینڈ ہالینڈ فرانس اور بلجیم ان تمام نے
5 کرپس تجاویز کو کس نے مسترد کیا تھا مسلم لیگ کانگریس الف اور ب دونوں نے کسی نے بھی نہیں
6 کرپس تجاویز کا اعلان ہوا 25 مارچ 1942 23 مارچ 1942ء 30 مارچ 1942ء 10 اگست 1942ء
7 سرسٹیفورڈ کرپس کب ہندوستان پہنچے 22 مارچ 1942 20 مارچ 1940ء 30 مارچ 1942ء 10 اگست 1942ء
8 کانگرس کا کونسا صدر بھاگ کر جرمنی پہنچا تھا گاندھی نہرو پٹیل سوبھاش چندر بوس
9 دوسری جنگ عظیم میں جاپان نے کس ملک کی حمایت کا اعلان کیا امریکہ روس جرمنی برطانیہ
10 جرمن فوجیں دوسری جنگ عظیم میں کس نہر کی طرف پیش قدمی کر رہی تھیں نہراوقیانوس نہرسویز نہرنیل ان میں سے کوئی نہیں
11 مارچ 1942ء میں برطانیہ حکومت نے نمائندے کو برصغیر بھیجا سرسٹیفورڈ کرپس جان رائٹ لارڈمیکڈانلڈ سائمن
12 برطانوی دور میں ہندوستانی فوج میں مسلمانوں کی تعداد تھی 40% 50% 60% 70%
13 ہندو مسلم اتحاد کس معاہدے سے قائم ہوا تھا چودہ نکات نہرو رپورٹ میثاق لکھنو قرارداد لاہور
14 سندھ مسلم کانفرنس میں برصغیر کی تقسیم کی قرارداد پاس ہوئی 1930ء 1938ء 1940ء 1947ء
15 قائد اعظم نے 14 نکات کب پیش کیے 1928ء 1930ء 1929ء 1940ء
16 جنگ آزادی کب لڑی گئی 1840ء 1860ء 1947ء 1857ء
17 بھگتی تحریک کی سازش کا مقابلہ کیا حضرت مجددالف ثانی حضرت شاہ والی اللہ مولانا اسماعیل سرسید احمد خان
18 کس تحریک کے ذریعے اسلام کو ہندومت میں جذب کرنے کی کوشش کی گئی شدھی بھگتی سنگھٹن نہرو
19 ہندو مہاسبھا نے کانگرس کو کن انتخابات میں شکست دی تھی 1940ء 1937ء 1926ء 1957ء
20 کانگرسی وزارتیں کب قائم کی گئیں 1940ء 1947ء 1930ء 1937ء
Download This Set