Pakistan History Fa Part 1 Online Test With Answers

image
image
image

Pakistan History Fa Part 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سرسید کو کس کتاب پر رائل ایشیا ٹک سوسائٹی آف لندن کا اعزاز دیا گیا آثارالصنادید تقسیم ہند بال جبریل ضرب کلیم
2 احمد شاہ ابدالی اور نجیب الدولہ نے کب پانی پت میں مرہٹوں کو شکست دی 20 جنوری 1763ء 14 جنوری 1761ء 11 مارچ 1763ء 20 جنوری 1717ء
3 تقسیم بنگال کا زیادہ فائدہ کس کو ہوا ؟ ہندوئوں سکھوں سب لوگوں مسلمانوں
4 تنسیخ تقسیم بنگال کب ہوئی؟ 15 دسمبر 1912ء 16 دسمبر 1913ء 12 دسمبر 1911ء 18 دسمبر 1920ء
5 تقسیم بنگال کی تنسیخ کا اعلان کس نے کیا ؟ شاہ انگستان جارج پنجم ملکہ برطانیہ لارڈ مائونٹ بیٹن گاندھی
6 سودیشی تحریک کا آغاز کب ہوا ؟ 17 اگست 1908ء 15 اگست 1900ء 10 اگست 1900ء 17 اگست 1905ء
7 تقسیم بنگال کے بعد مشرقی بنگال کے صوبہ میں پانچ سال کے عرصہ میں مسلم طلبہ کی تعداد میں کتنا اضافہ ہوا ؟ 25 فیصد 10 فیصد 15 فیصد 20 فیصد
8 لارڈ کرزن کس سن میں وائسرائے ہند مقرر ہوا ؟ 1799ء 1766ء 1899ء 1905ء
9 تقسیم بنگال کی تجویز سر چارلس گرانٹ نے کس سن میں دی ؟ 1853ء 1854ء 1855ء 1857ء
10 صوبہ بنگال کی آبادی کتنی تھی ؟ چھ کروڑ دس لاکھ 10 کروڑ سات کروڑ اسی لاکھ چودہ کروڑ
11 بنگال کے کس حصے میں مسلمانوں کی آبادی زیادہ تھی ؟ مغربی بنگال مشرقی بنگال شمالی بنگال جنوبی بنگال
12 تقسیم بنگال کا باقاعدہ اجرا کب ہوا ؟ 16 اکتوبر 1905 ء 17 اکتوبر 1906ء 16 اکتوبر 1910ء 16 اکتوبر 1920ء
13 1946ء کے انتخابات میں مسلم لیگ نے کتنی نشستیں حاصل کیں 418 428 450 390
14 1946ء کے انتخابات میں مسلم حلقوں کی تعداد کتنی تھی 913 463 492 107
15 مرکزی اسمبلی کے انتخابات کب ہوئے دسمبر 1944ء دسمبر 1945ء نومبر 1940ء دسمبر 1946ء
16 شملہ کانفرنس کب منعقد ہوئی 25 جون 1944ء 20 جون 1945ء 25 جون 1945ء 10 اگست 1945ء
17 شملہ کانفرنس 25 جون 1945ء سے کب تک جاری رہی 14 جولائی 1945ء 10 جولائی 1945ء 8 جولائی 1945ء 5 جولائی 1945ء
18 لارڈویول برصغیر کا وائسراے کب بنا اکتوبر 1940ء اکتوبر 1943ء 10 نومبر 1937ء 17 فروری 1944ء
19 گاندھی جی جیل سے کب رہا ہوئے 1940ء 1941ء 1942ء 1943ء
20 ہندوستان چھوڑدو تحریک کانگرس نے کب منظور کی 17 اگست 1940ء 7 اگست 1942ء 8 نومبر 1930ء 14 اکتوبر 1940ء
Download This Set