Pakistan History Fa Part 1 Online Test With Answers

image
image
image

Pakistan History Fa Part 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ڈاکٹر امبید کر لیڈر تھے: مسلمان اچھوت عیسائی سکھ
2 مسلم لیگ دو حصوں میں بٹی تو لاہور مسلم لیگ کے سیکرٹری کون تھے: علامہ اقبال سر محمد شفیع برکت علی فضل حسین
3 علامہ اقبال فوت ہوئے: 1936ء 1938ء 1939ء 1940ء
4 قرارداد لاہور کی پہلے تائید کی: قائداعظم علامہ اقبال چوہدری خلیق الزماں شوکت علی
5 شاہ ولی اللہ کا اصل نام ہے: قطب الدین بلال احمد مشتاق حسین احمد شاہ
6 قائداعظم کانگریس میں کب شامل ہوئے؟ 1907ء 1903ء 1905ء 1906ء
7 مولانا محمد علی جوہر نے اخبار نکالا: کامریڈ جنگ نوائے وقت زمیندار
8 قائد اعظم نے اپنے چودہ نکات کب پیش کئے؟ 1928ء 1929ء 1927ء 1930ء
9 1946ء کی عبوری حکومت میں مسلم لیگ کے کتنے وزراء تھے؟ تین سات چھ پانچ
10 ہند کے مسلمانوں نے یوم نجات کب منایا؟ 22 دسمبر 1939ء 24 دسمبر 1939ء 25 دسمبر 1939ء 31 دسمبر 1939ء
11 ہندوستان کا آخری گورنر جنرل کون تھا؟ لارڈ ویول مونٹ بیٹن رپن گاندھی
12 کابینہ مشن کتنے ارکان پر مشتمل تھا؟ 2 3 4 5
13 علامہ اقبال نے اعلیٰ تعلیم کہاں سے حاصل کی؟ امریکہ ہندوستان جرمنی ایران
14 تحریک خلافت کے دوران کس کانگرس راہنما نے مسلمانوں کا ساتھ دیا؟ نہرو گاندھی سی پی مینن موتی لال نہرو
15 تحریک خلافت کے دوران ہند کے مسلمانوں نے کس ملک کو ہجرت کی؟ عراق ایران افغانستان سعودی عرب
16 تحریک خلافت کے دوران ہند کے مسلمانوں نے کس ملک کو ہجرت کی؟ عراق ایران افغانستان سعودی عرب
17 مسلم لیگ کے پہلے باقاعدہ صدر کون تھے؟ نواب سلیم اللہ خان قائد اعظم سرآغا خان شوکت علی
18 تقسیم بنگال کے وقت تقسیم کا اعلان کرنے والا کون تھا؟ لارڈمنٹو لارڈ رپن نہرو لارڈ کرزن
19 سرسید احمد خان کا انتقال کب ہوا؟ 1898ء 1899ء 1896ء 1897ء
20 مغلیہ سلطنت کا آخری حکمران کون تھا؟ بہادر شاہ ظفر شہاہ جہان بابر اورنگ زیب
Download This Set