1 |
تاجکستان کے دارالحکومت کا نام ہے: |
تبریز
دوشنبے
بلخ
گردیز
|
2 |
ورلڈ ٹریڈ سینٹر کا واقعہ رونما ہوا: |
9 ستمبر 2001
8 ستمبر 2001
10 ستمبر 2011
11 ستمبر 2001
|
3 |
بھوٹان کی سرکاری زبان ہے: |
اردو
انگلش
ذونگا
پشتو
|
4 |
مائونٹ ایورسٹ واقع ہے: |
بھارت میں
پاکستان میں
نیپال
چین
|
5 |
بنگلہ دیش کا دارلحکومت ہے: |
چٹاگانک
ڈھاکہ
مالے
کولمبو
|
6 |
اسلامی کانفرنس کی تنظیم کا پہلا اجلاس 1969 مینکس شہر میںمنعقد ہوا: |
رباط
جدہ
کراچی
تہران
|
7 |
شاہراہ ریشم کی لمبائی ہے: |
900kg
800kg
700kg
600kg
|
8 |
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سفارتی تےعلقات کی ابتداء ہوئی: |
1947
1948
1949
1950
|
9 |
عوامی جمہوریہ چین کا قیام عمل میں آیا: |
1947
1949
1951
1953
|
10 |
افغانستان نے پاکستان کو تسلیم کیا: |
1947
1948
1950
1960
|