1 |
جنوبی ایشیا میں وائسرائے لارڈ رپن نے ایک ایکٹ کے ذریعے مقامی حکومتوںکا نظام نافذ کیا: |
1854
1865
1874
1884
|
2 |
بین الاقوامی عدالت انصاف کے ججوں کی کل تعداد ہے: |
9
15
54
5
|
3 |
سلامتی کونسل کے مستقل اراکین کی تعداد ہے: |
4
5
6
7
|
4 |
اقوام متحدہ کے معاشی و معاشرتی کونسل کے ارکان کی تعداد ہے: |
34
44
54
64
|
5 |
اقوام متحدہ کا سب سے بڑا ادارہ ہے: |
جنرل اسمبلی
بین الاقوامی عدالت انصاف
سلامتی کونسل
معاشی و معاشرتی کونسل
|
6 |
پاکستان میں سٹیل مل لگانے میںمدد کی: |
امریکہ
فرانس
روس
برطانیہ
|
7 |
چاروں طرف سے سمندر سے گھر ا ہوا ملک ہے: |
بنگلہ دیش
سری لنکا
نیپال
افغانستان
|
8 |
انجمن اقوام قائم کی گئی: |
1917
1919
1930
1945
|
9 |
روس نے افغانستان سے اپنی فوجیں کب بلائیں: |
30 دسمبر 1985
23 مارچ 1986
29 مئی 1988
15 فروری 1989
|
10 |
پاکستان اور یورپی یونین کے تعلقات قائم ہوئے: |
1966
1976
1986
1996
|