Pak Studies 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Pak Studies 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 صوبہ خیبر پختونخواہ میں‌صرف ............ کے مقام پر کوئلہ کے ذخائر ملے ہیں: ڈیگاری چاغی ہنگو ہرنائی
2 خام لوہے کے ذخائر کالا باغ ڈیم کے کس ضلع میں‌واقع ہیں: میانوالی اٹک جہلم چترال
3 پاکستان کی معیشت کا سب سے بڑا شعبہ ہے: تجارت زراعت منعت خدمات
4 پاکستان کے تیسرے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبے کی مدت تھی: 1950-55 1960-65 1965-70 1975-80
5 پاکستان میں‌...... مریضوں کے لئے ایک ڈینٹسٹ دستیاب ہے: 15800 15954 16584 16854
6 معاشی ترقی سے مراد ہے: قومی آمدنی میں‌اضافہ زرعی آمدنی میں اضافہ حقیقی قومی آمدنی میں اضافہ روزگار میں‌اضافہ
7 پاکستان کی معاشی ترقی کا پہلا مرحلہ ہے: 1950-1960 1947-1950 1960-1970 1970-1980
8 پاکستان میں پانچ سالہ منصوبہ بندی کا آغاز ہوا: 1950 1955 1958 1960
9 حکومت پاکستان نے ایک مالیاتی ادارہ پاکستان صنعتی ترقیاتی کارپوریشن ........ میں‌قائم کی: 1942 1948 1952 1956
10 پاکستانی معیشت ہے: ترقی یافتہ ترقی پذیر انتہائی ترقی یافتہ انتہائی غریب
Download This Set