1 |
راطبہ نہروں کی کل لمبائی ہے: |
490 کلومیٹر
590کلومیٹر
690کلومیٹر
790کلومیٹر
|
2 |
عالمی بنک کے تعاون سے پاکستان اور بھارت کے مابین سندھ طاس معاہدہ طے پایا: |
1950
1958
1960
1962
|
3 |
پاکستان کا سب سے بڑا دریا کونسا ہے: |
دریائے سندھ
دریائے جہلم
دریائے راوی
دریائے چناب
|
4 |
کاریز زیادہ تران علاقوں میںبنائی جاتی ہے جہاں .......... زیادہ ہو: |
عمل تبخیر
سردی
برف باری
بارش
|
5 |
کاریز کے نظام آب پاشی کے تحت کاشتکاری کی جاتی ہے: |
صوبہ بلوچستان
صوبہ سندھ
صوبہ پنجاب
خیبر پختونخواہ
|
6 |
پاکستان میںبجلی کی طلب ............... میگاواٹ ہے: |
18660
18760
18860
18960
|
7 |
پاکستان میںگندم کس موسم میںکاشت کی جاتی ہے: |
خریف
ربیع
موسم برسات
موسم بہار
|
8 |
پاکستان میںقدرتی گیس 1952 میںدریافت ہوئی: |
پنجاب
سندھ
پلوچستان
خیبر پخنتون خوا
|
9 |
پاکستان میںقدرتی گیس کب دریافت ہوئی: |
1951
1952
1955
1956
|
10 |
توانائی کا قدیم ذریعہ ہے: |
سوئی گیس
تیل
کوئلہ
بجلی
|