Pak Studies 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Pak Studies 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پاکستان کی پہلی گودی 1973 میں‌تعمیر کی گئی: کراچی لاہور سیالکوٹ پشاور
2 سورج سے حاصل ہونے والی توانائی کو کہتے ہیں: ہوائی توانائی شمسی توانائی آبی توانائی ایٹمی توانائی
3 گوادر بندر گاہ کس صوبہ میں ہے: پنجاب بلوچستان سندھ خیبر پختونخواہ
4 گوادر بندرگاہ کس ملک کی مدد سے بنائی گئی: سری لنکا چین ایران ملائشیا
5 پاکستان ریلواے نے ڈرائی پورٹ پشاور اور ملتان میں بنائے: 1980 1985 1986 1990
6 وفاقی وزارت صنعت نے کب حکومت پاکستان کو ڈرائی پورٹس کا منصوبہ پیش کیا: 1965 1997 1972 1979
7 پاکستان کھانے کا تیل امریکہ اور سری لنکا کے علاوہ درآمد کرتا ہے: ایران سعودی عرب ہانگ کانگ ملائیشیا
8 پاکستان نے کراچی میں پہلا ایٹمی بجلی گھر قائم کیا: 1980 1990 1992 1995
9 پاکستان میں 1992 میں‌پہلا ایٹمی توانائی پلانٹ قائم ہوا: چشمہ کے مقام پر لاہور میں کراچی میں اسلام آباد
10 پاکستان میں پن بجلی کی پیداوار کا سب سے بڑا منصوبہ ہے: غازی بروتھا پروجیکٹ منگلا ڈیم تربیلا ڈیم وارسک ڈیم
Download This Set