Pak Studies 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Pak Studies 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پشتو زبان کے کتنے لہجے ہیں: 2 3 4 5
2 پاکستان کی معیشت کا سب سے بڑا شعبہ ہے: تجارت صنعت زراعت خدمات
3 عالمی بینک کے تعاون سے پاکستان اور بھارت کے مابین سندھ طاس معاہدہ طے پایا: 1950 1958 1960 1962
4 پاکستان میں پن بجلی کی پیداوار کا سب سے بڑا منصوبہ ہے: غازی بروتھا پروجیکٹ منگلا ڈیم تربیلا ڈیم وارسک ڈیم
5 پاکستان میں مزدور عورتوں کا کیا تناسب ہے: 12.6% 13.5% 14.9% 14.2%
6 پاکستان میں پانچ سالہ منصوبہ بندی کا آغاز ہوا: 1950 1955 1958 1960
7 پاکستان میں مردوں‌کی شرح خواندگی ہے؛ 65% 66% 70% 69%
8 پاکستان کی معیشت ہے: ترقی پذیر ترقی یافتہ انتہائی ترقی یافتہ انتہائی غیر ترقی یافتہ
9 حکومت پاکستان میں‌ایک مالیاتی ادارہ"پاکستان صنعتی ترقیاتی کارپوریشن" قائم کیا: 1942 1948 1952 1956
10 معاشی ترقی سے مراد ہے: قومی آمدنی میں‌اضافہ زرعی آمدنی میں‌اضافہ روزگار میں‌اضافہ حقیقی قومی آمدنی مین‌اضافہ
Download This Set