1 |
شمالی علاقہ کے پہاڑوں کی آب و ہوا ہے: |
سرد
گرم
معتدل
خوشگوار
|
2 |
اردو کس زبان کا لفظ ہے: |
پنجابی
ترکی
لاطینی
یونانی
|
3 |
پاکستان میں اوسط عمر ہے: |
57 سال
60 سال
65 سال
66 سال
|
4 |
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے: |
خیبر پختونخواہ
پنجاب
سندھ
بلوچستان
|
5 |
پاکستان میں1951 کی مردم شماری کے مطابق خواندگی کی شرح........ فیصد تھی: |
35%
33%
25%
20%
|
6 |
پاکستان میںمردم شماری کتنے سال بعد ہوتی ہے: |
5
10
15
20
|
7 |
پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا بڑا ملک ہے: |
دوسرا
چوتھا
چھٹا
آٹھواں
|
8 |
پاکستان میںپہلی مردم شامری کب ہوئی: |
1951
1952
1953
1950
|
9 |
برصغیر پاک و ہند میںپہلی مردم شماری کب ہوئی: |
1742
1881
1836
1890
|
10 |
بادشاہی مسجد واقع ہے: |
کراچی
اسلامآباد
لاہور
ملتان
|