Pak Studies 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Pak Studies 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اسلامی کانفرنس کی تنظیم کا قیام عمل میں آیا: 1949ء میں مراکش کے شہر رباط میں 1949ء میں ترکی کے شہر استنبول میں 1949ء میں سعودی عرب کے شہر جدہ میں 1949ء میں پاکستان کے شہر اسلام آباد میں
2 امریکی افواج نے افغانستان پر حملہ کیا: 11 ستمبر 2001ء میں 11 ستمبر 2002ء میں 11 ستمبر 2004ء میں 11 ستمبر 2005ء میں
3 پاکستان کے وجود میں آنے کے بعد کس ملک نے اسے سب سے پہلے تسلیم کیا؟ چین نے افغانستان نے ایران نے بھارت نے
4 پاکستان ایک ملک ہے: ترقی پذیر صنعتی ترقی یافتہ پسماندہ
5 پاکستان کے کون کون سے دستورمیں اسلامی ملکوں کے ساتھ بہتر تعلقات استوار کرنے پر زور دیا گیا ہے؟ 1956ء کا آئین 1962ء کا آئین 1973ء کا آئین تینوں مذکورہ
6 سری لنکا کے بڑے مذاہب ہیں: بدھ مت، ہندومت، اسلام اور عیسائیت بدھ مت،ہندو مت، عیسائیت اور یہودیت اسلام،ہندومت، سکھ اور عیسائیت اسلام اور عیسائیت
7 سارک تنطیم کا قیام عمل میں آیا: 1965ء میں 1975ء میں 1985ء میں 1995ء میں
8 اسلامی کانفرنس کا صدر دفتر ہے: اسلام آباد تہران میں جدہ میں رباط میں
9 ایران میں اسلامی انقلاب کب آیا؟ 1979ء میں 1981ء میں 1990ء میں 2000ء میں
10 پاکستان اور بھارت کے درمیان شملہ معاہدہ ہوا؟ 1960ء میں 1965ء میں 1971ء میں 1972ء میں
Download This Set