1 |
پاکستان میں چٹانی نمک کے وسیع ذخائر کس مقام پر پائے جاتے ہیں؟ |
سوئی
کالا باغ
کھیوڑہ
تھر
|
2 |
توانائی کا سستا ترین ذریعہ ہے: |
قدرتی گیس
معدنی تیل
کوئلہ
بجلی
|
3 |
پاکستان میں قدرتی گیس دریافت ہوئی: |
1950ء میں
1952ء میں
1960ء میں
1962ء میں
|
4 |
ایٹمی دھماکہ کرنے کی وجہ سے پاکستان کو معاشی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑا: |
1998ء میں
1988ء میں
1978ء میں
1968ء میں
|
5 |
پاکستان نے پہلی معاشی کانفرنس منعقد کی: |
1947ء میں
1948ء میں
1949ء میں
1950ء میں
|
6 |
ویٹو کا حق حاصل ہے: |
امریکہ اور روس کو
برطانیہ اور فرانس کو
چین اور روس کو
مذکورہ تمام
|
7 |
اقوام متحدہ کے بنیادی ادارے ہیں: |
تین
چار
پانچ
چھے
|
8 |
سارک تنظیم کے قیام کا خیال کس نے پیش کیا؟ |
پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے
بنگلہ دیش کے وزیراعظم ضیاءالرحمٰن نے
پاکستان کی وزیراعظم بے نظیر بھٹو نے
پاکستان کے صدر ضیاءالحق نے
|
9 |
امام بخاری کا مزار کس ملک میں واقع ہے؟ |
آذربائیجان
ازبکستان
تاجکستان
ترکمستان
|
10 |
دوسری اسلامی کانفرنس منعقد ہوئی: |
1974ء میں لاہور میں
1975ء میں جدہ میں
1976ء میں استنبول میں
1977ء میں رباط میں
|