Pak Studies 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Pak Studies 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سندھ طاس معاہدہ کے تحت پاکستان کے حصے میں کون کون سے دریا آئے؟ سندھ،جہلم اور چناب راوی ستلج اور بیاس سندھ،راوی اور چناب راوی،چناب اور جہلم
2 بلوچستان میں آبپاشی کا زیادہ تر ذریعہ ہیں: ٹیوب ویل نہریں کاریز چشمے
3 پاکستان میں کتنے فیصد زرعی علاقے کا انحصار نہری پانی پر ہے؟ 40 فیصد 60 فیصد 80 فیصد 100 فیصد
4 پاکستان ایک ملک ہے: صنعتی زرعی مشینی تجارتی
5 پاکستان میں معدنی تیل کی پیداوار کا قدیم خطہ ہے: کوہ ہندو کش سطح مرتفع پوٹھوہار سطح مرتفع بلوچستان سندھ کا میدان
6 پاکستان کی سب سے پرانی بندرگاہ ہے: بن قاسم کی گوادر کی کراچی کی مکران کی
7 پاکستان دنیا کی کل کپاس کا پیدا کرتا ہے: 5 فیصد 10 فیصد 15 فیصد 20 فیصد
8 سندھ طاس منصوبے کے تحت بنائے گئے: دو بڑے ڈیم، چھے بیراج اور سات رابطہ نہریں چار بڑے ڈیم، چھے بیراج اور سات رابطہ نہریں ایک بڑا ڈیم، چھے بیراج اور چار رابط نہریں دو بڑے ڈیم پانچ بیراج اور تین رابطہ نہریں
9 پاکستان مون سون آب وہوا کے اس خطے میں واقع ہے جہاں: بارشیں بہت کم ہوتی ہیں بارشیں بہت زیادہ ہوتی ہیں مناسب بارشیں ہوتی ہیں بارشیں نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے
10 پاکستان میں قومی آمدنی کا زیادہ تر حصہ کس شعبے سے آتا ہے؟ مقامی صنعت زراعت بین الاقوامی صنعت تجارت
Download This Set