Pak Studies 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Pak Studies 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 برصغیر میں اسلام پھیلایا: تاجروں نے علما نے بزرگان دین نے حکمرانوں نے
2 پاکستان میں کتنے افراد کے لیے ایک ڈاکٹر دستیاب ہے؟ 1222 افراد 1322 افراد 1422 افراد 1522 افراد
3 ثانوی تعلیم کہلاتی ہے: پانچویں سے آٹھویں تک تعلیم چھٹی سے آٹھویں تک تعلیم نویں اور دسویں تک تعلیم پہلی سے پانچویں تک تعلیم
4 کراچی کی آب و ہوا ہے؟ گرم سرد شدید سرد معتدل
5 پاکستان کی کل آبادی کا کتنے فیصد پنجاب میں آباد ہے؟ 50 فیصد 52 فیصد 54 فیصد 56 فیصد
6 پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا کتنا بڑا ملک ہے؟ تیسرا پانچواں چھٹا
7 معاشی ترقی سے مراد ہے؟ قومی آمدنی میں اضافہ زرعی آمدنی میں اضافہ روزگار میں اضافہ حقیقی قومی آمدنی میں اضافہ
8 صوبہ بلوچستان کے ساحل پر کس ملک کی مدد سے گوادر بندر گاہ تعمیر کی گئی ہے؟ چین کی امریکہ کی سعودی عرب کی ایران کی
9 پاکستان میں پہلا ایٹمی پاور پلانٹ کینوپ کہاں قائم کیاگیا؟ لاہور میں پشاور میں ملتان میں کراچی
10 فصل ربیع کا موسم رہتا ہے: ستمبر سے اپریل تک اپریل سے اکتوبر تک فروری سے جون تک جون سے نومبر تک
Download This Set