Pak Studies 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Pak Studies 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پاکستان میں صحت کا محکمہ کس کے کنٹرول میں ہے؟ صوبائی حکومت وفاقی حکومت تحصیل ضلعی حکومت
2 پاکستان میں تعلیمی ڈھانچہ کو کتنے مراحل میں تقسیم کیا گیا ہے؟ دو تین چار پانچ
3 پاکستان میں روز گار کا زیادہ تر انحصار ہے: زراعت صنعت پر کان کنی پر ملازمت پر
4 کراچی جس سمندر کے ساحل پر واقع ہے: بحیرہ عرب بحیرہ قلزم بحرالکاہل بحراوقیانوس
5 پاکستان میں سطح مرتفع پوٹھوار کے علاقے میں آبادی کی گنجانی کی وجہ ہے: صنعتی وسائل معدنی وسائل زرخیز زمین آبی ذخائر
6 پاکستان میں پہلی مردم شماری کب ہوئی؟ 1951ء میں 1961ء میں 1981ء میں 1771ء میں
7 پاکستان میں اوسط عمر ہے: 57 سال 60 سال 65 سال 66 سال
8 پاکستان میں شرح خواندگی ہے: 43 فیصد 45 فیصد 55 فیصد 58 فیصد
9 پنجابی زبان کے لہجے ہیں: شاہ پوری اور ماجھی سرائیکی اور دھنی چھاچھی اور پوٹھوہاری مذکورہ تمام
10 برصغیر میں جنگ آزادی لڑی گئی: 1957ء میں 1757ء میں 1857ء میں 1885ء میں
Download This Set