Pak Studies 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Pak Studies 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پاکستان میں مڈل کلاس کی تعلیم ہے: 1-3 5-8 6-8 8-10
2 اعلیٰ ثانوی تعلیم کے کورس کی مدت ہوتی ہے: 5سال 4سال 3سال 2سال
3 پاکستان میں‌مرد کل آبادی کا کتنے فیصد ہے: 50% 51% 58% 53%
4 پاکستان کی شرح کواندگی ہے: 43% 45% 55% 58%
5 پاکستان میں دیہی علاقوں میں‌لوگ ہیں: 50% 55% 60% 65%
6 پاکستان کی آبادی دیہات میں رہتی ہے: 50% 55% 60% 65%
7 پاکستان کا سب سے کنجان آباد شہر ہے: لاہور کراچی ملتان پشاور
8 رانا بھگوان داس جج رہے ہیں: سپریم کورٹ ہائی کورٹ سیشن کورٹ سول کورٹ
9 آبادی کے لحاظ سے سب سے چھوٹا صوبہ ہے: بلوچستان پنجاب سندھ خیبر پختونخواہ
10 پاکستان میں‌عورتوں کی اوسط عمر ہے: 57سال 60سال 65سال 66سال
Download This Set