1 |
تحصیل ناظم کی تعلیمی قابلیت ہوتی ہے: |
مڈل
میٹرک
ایف اے
بی اے
|
2 |
مقامی حکومتوں کا نظام عوامی مسائل کے حل میں ناکام رہا: |
لارڈپن کا
لارڈ منٹو کا
لارڈ چمیسفورڈ کا
لارڈ ماؤنٹ بیٹن کا
|
3 |
ملکی سلامتی کی خاطر نیشنل سیکیورٹی کونسل کی تشکیل کا مسودہ کس نے دیا؟ |
جنرل پرویز مشرف نے
جنرل جہانگیر کرامت نے
جنرل ضیاءالحق نے
جنرل پرویز کیانی طے
|
4 |
پاکستان اور فرانس میں پلانٹ کی خریداری کا معاہدہ طے پایا- |
1976ء میں
1978ء میں
1979ء میں
1990ء میں
|
5 |
لاہور تا اسلام آباد موٹروے کو کس خطے کی طویل ترین سڑک کہا جاتا ہے؟ |
مشرقی ایشیا
مغربی ایشیا
شمالی ایشیا
جنوبی ایشیا
|
6 |
میاں نواز شریف دوبارہ پاکستان کے وزیراعظم کب بنے؟ |
فروری 1997ء میں
فروری 1998ء میں
فروری 1999ء میں
فروری 2000ء میں
|
7 |
میاں محمد نواز شریف پہلی بار پاکستان کے وزیراعظم کب نبے؟ |
نومبر 1990ء
نومبر 1991ء
نومبر 1992ء
نومبر 1993ء
|
8 |
روسی افواج افغانستان میں کب داخل ہوئیں؟ |
1973ء میں
1975ء میں
1977ء میں
1979ء میں
|
9 |
پاکستانی بنک کھاتہ داروں کی رقم سے زکوٰۃ کب کاٹتے ہیں؟ |
یکم رجب کو
یکم شعبان کو
یکم رمضان کو
یکم شوال کو
|
10 |
قومی اتحاد کے سربراہ تھے: |
مولانا محمد قاسم قاسمی
مولانا بشیر احمد قادری
مولانا شبیر احمد عثمانی
مولانا مفتی محمود
|