Pak Studies 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Pak Studies 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 دوسری اسلامی کانفرنس کب منعقد ہوئی؟ 1974ء میں 1973ء میں 1972ء میں
2 کشمیر میں اقوام متحدہ نے اپنی زیر نگرانی کیا کروانے کا فیصلہ کیا تھا؟ فوجی ایکشن پولیس ایکشن استصواب رائے تبصرہ تجزیہ
3 برطانوی حکومت نے افغان بارڈر کے تعین کے لیے کس افغان حکمران سے مذاکرات کیے؟ امیر عبدالرحمان صوفی عبدالرحمان منشی عبدالرحمان علامہ عبدالرحمان
4 معاہدہ استنبول کے تتیجہ میں کس تنظیم کی بنیاد رکھی گئی؟ بی-سی-ڈی آر-سی-ڈی جی-سی-ڈی ایف-سی-ڈی
5 پاکستان اور بھارتی سربراہوں کے درمیان 1971ء کی جنگ کے بعد کون سا معاہدہ ہوا؟ جنیوا معاہدہ تاشقند معاہدہ قبرص معاہدہ شملہ معاہدہ
6 چین نے پاکستان کو ہیوی انڈیسٹری الیکٹریکل کمپلیکس کی تعمیر کے لیے کتنی رقم دی؟ 276 ملین روپے 275 ملین روپے 274 ملین روپے 273 ملین روپے
7 پاکستان کی خارجہ پالیسی پر کن عوامل کا ہمیشہ اثر رہا ہے؟ سیاسی عوامل ثقافتی عوامل سماجی عوامل اقتصادی عوامل
8 اقوام متحدہ کا سب سے بڑا ادارہ ہے: جنرل اسمبلی بین الاقوامی عدالت انصاف سلامتی کونسل معاشی و معاشرتی کونسل
9 فروری 2003ء میں وفاقی حکومت نے کون سا نوٹیفیکیشن جاری کیا؟ سی-جی-سی ایس-جی-سی سی-ایف-ای ایل-ایف-او
10 ضلع کی پولیس اور انتظامیہ کس کو جواب دہ ہوتی ہے؟ ڈی سی او کو ٹی ایم او کو ضلعی ناظم کو ڈی پی او کو
Download This Set