Pak Studies 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Pak Studies 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پاکستان کے 80 فیصد سے زیادہ رقبے پر کون سی کپاس کاشت کی جاتی ہے؟ روسی کپاس جاپانی کپاس امریکی کپاس برطانوی کپاس
2 تریموں ہیڈورکس سے نہروں کا کون سا نظام جاری ہے؟ حویلی نہری نظام عارضی نہری نظام برساتی نہری نظام مستقل نہری نظام
3 زمین دوز نالیوں کے ذریعے آبپاشی کی جاتی ہے- صوبہ سندھ میں صوبہ پنجاب میں صوبہ خیبرپختونخوا میں صوبہ بلوچستان میں
4 پاکستان میں زراعت کے لیے کون سے طریقے استعمال ہوتے ہیں؟ پرانے اور مہنگے پرانے اور مفید پرانے اور نئے پرانے اور روائتی
5 ان میں سے ایک گروپ کرومائیٹ کی دریافت کے علاقوں پر مشتمل ہے- لورالائی-سبی داؤدخیل، قائد آباد کھیوڑہ، ڈنڈوٹ مسلم باغ، چاغی، خاران
6 زیریں سندھ میں موجود معدنی تیل کے اہم پیداواری علاقے ہیں: ٹنڈو آدم، ٹنڈوباگو ٹنڈو محمد خاں کنار، ٹنڈواللہ یار سکھر، حیدرآباد
7 حکومت نے 1947ء میں کون سی کانفرنس منعقد کی تھی؟ تعلیمی کانفرنس صنعتی کانفرنس زرعی کانفرنس معاشی کانفرنس
8 پاکستان میں پن بجلی کی پیداوار کا سب سے بڑا منصوبہ ہے: غازی بروتھا پروجیکٹ منگلا ڈیم تربیلا ڈیم وارسک ڈیم
9 نوےکی دہائی میں کس پاکستانی وزیراعظم نے کرغیزستان کا دورہ کیا تھا؟ شوکت عزیز محمد خاں جونیجو نواز شریف بے نظیر بھٹو
10 مصراسرائیل جنگ میں پاکستان نے مصر کی مدد کیسے کی؟ اخلاقی مدد کی معاشی مدد کی فوجی امداد دی نقد رقم دی
Download This Set