1 |
ایک مربع کلومیٹر رقبے پر رہنے والے اوسط افراد کیا کہلاتے ہیں؟ |
آبادی کی بنیاد
آبادی کی گنجانیت
آبادی کا پھیلاؤ
آبادی کا ارتکاز
|
2 |
دنیا میں اس وقت کتنے فیصد افراد غربت کا شکار ہیں؟ |
40 فیصد
46 فیصد
52 فیصد
58 فیصد
|
3 |
کسی ملک کی برآمدات اور درآمدات کی مالیت مقررہ وقت کے دوران فرق کو کہتے ہیں- |
تجارتی خسارہ
بجٹ خسارہ
بجٹ توازن
تجارت کا توازن
|
4 |
"رائس ٹریڈنگ کارپوریشن" تجارت کرتا ہے- |
ایشیائی ممالک سے
یورپی ممالک سے
افریقی ممالک سے
بیرونی ممالک سے
|
5 |
دریائے کابل پر تعمیر کیا گیا ہے- |
وارسک ڈیم
تربیلا ڈیم
منگلا ڈیم
غازی بروتھا پروجیکٹ
|
6 |
پانی کے لحاظ کے لیے دریاؤں کی سطح کو گہرا کرنے کے علاوہ کناروں پر: |
سڑکیں بنائی جائیں
کاشتکاری بنائے جائیں
درخت لگائے جائیں
پشتے بنائے جائیں
|
7 |
زرعی قرضہ دینے والے اداروں کی کمی کے باعث کسان کس سے قرضہ لیتا ہے؟ |
کھلی مارکیٹ سے
بنکوں سے
دکاندار سے
آڑھتی سے
|
8 |
پاکستان میں گائے کی تعداد کا کیا اندازہ لگایا گیا ہے؟ |
34 ملین
35 ملین
36 ملین
37 ملین
|
9 |
زمین کو ہموار کرنے کے لیے کس ٹیکنالوجی کا استعمال ہورہا ہے؟ |
لیزر لینڈلیولنگ
کمبائن ہارویسٹر
کمبائن لیزر لینڈ
لیزر لینڈ کمبائن
|
10 |
پاکستان میں گنے کی کل سالانہ پیداوار کتنی ہے؟ |
6 ملین ٹن
7 ملین ٹن
8 ملین ٹن
9 ملین ٹن
|