Pak Studies 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Pak Studies 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سچل سر مست کا تعلق تھا- پنجاب سے خیبر پختونخواسے بلوچستان سے سندھ سے
2 پاکستان میں اردو کی ترقی کے لیے یونیورسٹی کام کررہی ہے- صوبائی اردو یونیورسٹی وفاقی اردو یونیورسٹی ضلعی اردو یونیورسٹی پاکستانی اردو یونیورسٹی
3 اردو غزل کا پہلا دیوان مرتب کیا: مرزا محمد رفیع سودا سلطان محمد قلی قطب شاہ میر تقی میر خواجہ میر درد
4 خیبر پختونخوا، بلوچستان اور سندھ میں شلوار پہنی جاتی ہے- سیاہ رنگ کی سفید رنگ کی تنگ گھیرے والی بڑے گھیرے والی
5 یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز واقع ہے- لاہور میں فیصل آباد کراچی حیدر آباد
6 وزیر صحت صوبائی کابینہ کے ساتھ مل کر پالیسیاں طے کرتا ہے- پورے صوبے کی ڈویژن بھر کی ضلع بھر کی تحصیل بھر کی
7 بورڈ آف انڑمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کن جماعتوں کا امتحان لیتا ہے؟ پرائمری ثانوی واعلیٰ ثانوی گریجویشن ایم فل، پی ایچ ڈی
8 ایجوکیشن پالیسی 2009ء‌ کے مطابق 2015ء‌ تک شرح خواندگی بڑھائی جائے گی- 85 فیصد تک 86 فیصد تک 87 فیصد تک 88 فیصد تک
9 پاکستان کے شہری علاقوں میں کتنے ملین افراد آباد ہیں؟ 64.55 ملین 65.55 ملین 66.55 ملین 67.55 ملین
10 مرد اور عورت کی بنیاد پر آبادی کی تقسیم کہلاتی ہے- قومی تقسیم وقتی تقسیم عملی تقسیم صنفی تقسیم
Download This Set