1 |
قومی اسمبلی کے اراکین کی کل تعداد ہے: |
322
342
382
442
|
2 |
کارخانوں میںمالک اور مزدور کو قریب لانے کے لئے عہدہ تخلیق کیا گیا تھا: |
شفٹ انچارج
کوارڈی نیٹر
فورمین
شپ اسٹیوارڈ
|
3 |
بھٹو حکومت نے نئی لیبر پالیسی کا اعلان کیا: |
22 دسمبر 1971
24 مارچ 1972
10 فروری 1972
1 جنوری1974
|
4 |
کشمیری ادب کے پہلے دور میں فروغ ملا- |
عشقیہ موضوعات کو
تصوف کو
لوک گیتوں کو
اخلاقیات کو
|
5 |
پشتو زبان کا تیسرا لہجہ کس علاقہ سے متعلق ہے؟ |
عالم زئی قبائل
زئی قبائل
لیکمئ قبائل
یوسف زئی قبائل
|
6 |
سندھی زبان کے لیے رسم الخط ایجاد کیا- |
جاوید ضیا سندھی
طاہر ضیاء سندھی
شیخ ایاز سندھی
ابو الحسن سندھی
|
7 |
سسی پنوں کا قصہ لکھا ہے- |
بلھے شاہ
شاہ حیسن
وارث شاہ
ہاشم شاہ
|
8 |
علامہ شبلی نعمانی کی کتاب کا نام ہے- |
سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم
محبت کی میم
ہاتھ کھلے، ہونٹ سلے
نمی دانم چہ منزل است
|
9 |
اردو کے ابتدائی شعرا میں اہم ترین نام کس کا ہے؟ |
قیتل شفائی کا
میر عالم کا
میر تقی کا
ولی دکنی کا
|
10 |
افراط آبادی کے بعد پاکستان کا ایک اور اہم معاشرتی مسئلہ ہے- |
افراط زر
ناخواندگی اور جہالت
خودکش حملے
فرقہ واریت
|