Pak Studies 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Pak Studies 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 یوم تکبیر منایا جاتا ہے: 23 مئی 15 جون 1 مئی 28 مئی
2 پاکستان میں 28 مئی کو منایا جاتا ہے: یوم پاکستان یوم اقبال یوم تکبیر یوم مزدور
3 نواز شریف گورنمنٹ کے بعد کون نگراں وزیر اعظم بنا: محمد خان جونیجو ظفر اللہ جمالی غلام اسحاق خان معین الدین احمد
4 میاں نواز شریف نے موٹروے کی تکمیل پر اس کا باقاعدہ افتتاح کیا: 1998 1996 1994 1992
5 جنرل ضیاء الحق نے تقریبا سال ملک پر حکومت کی: 9 10 11 12
6 جنیوا معاہدہ پر پاکستان کے کس وزیر اعظم نے دستخط کیے: میاں محمد نواز شریف بینظیر بھٹو محمد خان جونیجو ذوالفقار علی بھٹو
7 حکومت نے شرعی حدود کا آرڈینینس نافذ کیا: 1977 1978 1979 1980
8 سالانہ زرعی پیداوار کی مخصوص حد کا عشر وصول کیا جاتا ہے: 5% 10% 20% 15%
9 بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد نے کام شروع کیا: 1981 1982 1983 1984
10 ملک بھر کے بنکوں میں مسلان کھاتہ داروں‌سے زکوٰۃ کاٹی جاتی ہے: 2.5% 3% 3.5% 4%
Download This Set