1 |
جنوبی ایشیا میں وائسرائے لارڈ رپن نے ایک ایکٹ کے ذریعے مقامی حکومتوں کا نظام نافذ کیا: |
1884
1874
1864
1854
|
2 |
یوم تکبیر منایا جاتا ہے: |
23 مارچ
12 جون
1 مئی
28 مئی
|
3 |
20 دسمبر 1971 کو صدر پاکستان اور چیف مارشل لا ایڈ منسٹریٹر کا عہدہ سنبھالا: |
محمد خان جونیجو نے
ذوالفقار علی بھٹو نے
محمد نواز شریف نے
بے نظیر بھٹو نے
|
4 |
پاک امریکن فرٹیلائزرز کو .................. بلین میںفروخت کیا گیا: |
13
16
22
24
|
5 |
کس وزیر اعظم کے دور میںپاکستان نے ایٹمی دھماکے کئے: |
بے نظیر بھٹو
محمد خان جونیجو
میاں نواز شریف
شوکت عزیز
|
6 |
پاکستان نے ایٹمی دھماکے کب اور کہاں کیے: |
لاہور 1993
کراچی 1995
چاغی 1998
لانڈی کوتل 1999
|
7 |
پاکستان نے ایٹمی دھماکے کئے: |
1993
1995
1998
1999
|
8 |
بھارت نے پہلا ایتمی دھماکہ کیا: |
1965
1974
1980
1985
|
9 |
ذوالفقار علی بھٹو نے ................ دسمبر 1971 کو صدر پاکستان اور چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر کا عہدہ سنبھالا: |
18 دسمبر
20 دسمبر
22 دسمبر
24 دسمبر
|
10 |
امام بخاری کا مزار ............... کے شہر بخارا میںہے: |
ازبکستان
تاجکستان
ایران
افغانستان
|