1 |
پاکستان اور بھارت کے درمیان شملہ معاہدہ ہوا: |
1971
1972
1967
1965
|
2 |
پاکستان اور بھارت کے درمیان سندھ طاس معاہدہ طے پایا: |
1950
1955
1960
1962
|
3 |
ستمبر 1965 میں جنگ پاکستان اور ............. کے درمیان لڑی گئی: |
بھارت
افغانستان
ایران
چین
|
4 |
میاں نواز شریف نے موٹر وے کی تکمیل پر اس کا باقاعدہ افتتاح کیا: |
1998
1996
1994
1992
|
5 |
بے نظیر بھٹو کی حکومت نے 1993 میںپانچ سالہ منصوبے کا آغاز کیا: |
8
7
6
5
|
6 |
پاکستان نے ایٹمی دھماکے کیے: |
1993
1995
1998
2001
|
7 |
قومی اسمبلی کے اراکین کی تعداد ہوتی ہے: |
322
342
382
442
|
8 |
ضلع کونسل کی کل تعداد کا 33% حصہ مخصوص ہوتا ہے: |
خواتین
کسانوں
اقلیتوں
سماجی کارکنوں
|
9 |
امریکہ کے شہر نیو یارک میںورلڈ ٹریڈ سنٹر کا واقعہ پیش آیا: |
2001
2003
2005
2007
|
10 |
ملک بھر کے بنکوں میں مسلمان کھاتہ داروں سے زکوٰۃ کاٹی جاتی ہے: |
2.5%
3%
3.5%
4%
|