1 |
بھٹو حکومت نے نئی لیبر پالیسی کا اعلان کیا. |
22 دسمبر1971
24 مارچ 1972
10 فروری 1972
یکم جنوری 1974
|
2 |
صوبہ پنجاب کی قدیم زبان کونسی ہے: |
اردو
پنجابی
پشتو
سرائیکی
|
3 |
رحمٰن بابا مشہور شاعر تھے: |
پنجابی
پشتو
کشمیری
اردو
|
4 |
قرآن پاک کا مقامی زبان میں پہلا ترجمہ ہوا: |
سندھی میں
بلوچی میں
کشمیری میں
پنجابی میں
|
5 |
بلوچستان کے علاقے اور اس کے اردگرد مقامی زبان بولی جاتی ہے: |
بلوچی
براہوی
سرائیکی
ہند کو
|
6 |
بلوچی زبان و اداب کی تاریخ پر سب سے پہلی کتاب کس نے لکھی: |
شیر کمسرمری
مرید دہانی
میر چاکر خان
خوشحال خان
|
7 |
مجموعی طور پر بلوچی شاعری کو کتنے حصوں میںتقسیم کیا جا سکتا ہے: |
2
3
4
5
|
8 |
پشتو زبان میںپہلا شاعر سمجھا جاتا ہے: |
امیر کرورڑ
محمود غزنوی
شیر شاہ
خوشحال خان
|
9 |
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز قائم کی گئی: |
کراچی
ملتان
لاہور
ساہیوال
|
10 |
یونیورسٹی تعلیم کب شروع ہوتی ہے: |
برائمری تعلیم کے بعد
ثانوی تعلیم کے بعد
اعلیٰ ثانوی تعلیم کے بعد
پریپ اور پرائمری تعلیم کے بعد
|