More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Online Paheli Quiz MCQs With Answers
Question # 1
ميں نے ايک پرندہ ديکھا – چلتے چلتے تھک گيا چاقو لے کر گردن کاٹی – پھر سے چلنے لگ گيا
Choose an answer
پین
پنسل
قلم
یہ تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 2
کالے جن کی کالی ماسی ہے وہ سب کے خون کی پیاسی
Choose an answer
سانپ
جوں
بلی
الف اور ب
Previous
Skip
Next
Question # 3
يک گھر کے دو ہيں لڑکے – روز دکھاتے کھيل کبھی نہ انکو لڑتے ديکھا – ايسا ان کا ميل
Choose an answer
چاند ستارے
چاند اور سورج
چاند زمین
زمین اور سورج
Previous
Skip
Next
Question # 4
رنگ برنگی چھیل چھبیلی – سرخ ،بسنتی ،اودی،نیلی بنا تیر کے ایک کمان – جس کو دیکھے ایک جہان
Choose an answer
قوس قزح
چاند اور سورج
شبنم کے قطرے
ریڈیو
Previous
Skip
Next
Question # 5
ابا جان اک ڈبہ لائے - نہ کچھ پئے نہ کچھ کھائے کان مروڑو فورا بولے – دنيا بھر کي سير کرائے
Choose an answer
ٹی وی
ریڈیو
وی سی آر
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
میں ایک پھل ہوں کھٹا میٹھا – بچے شوق سے کھاتے ہیں. آخری دونوں حرف مٹا کر – سبزی مجھ کو بناتے ہیں
Choose an answer
آم
آلوچہ
آمرود
تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہر ایک جانے اس کا نام - ہر گھر میں ہے اس کا کام سیدھا ہو تو ہے تلوار - کبڑا ہو تو ہے بے کار
Choose an answer
جھاڑو
چاقو
تلوار
الف، ب، ج
Previous
Skip
Next
Question # 8
رہتی ہے وہ جال بچھائے خود نہیں تھکتی سب کو تھکائے
Choose an answer
سڑک
دریا
سائیکل
چارپائی
Previous
Skip
Next
Question # 9
یہ دنیا فانی ہے لیکن پتھر میں پانی؟
Choose an answer
چشمہ
برف
زم زم
جھیل
Previous
Skip
Next
Question # 10
اک جادوگر کا ہے يہ کمال ڈالے سبز، نکالے لال
Choose an answer
تربوز
گیند
پان
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Back