1 |
نصرت فتح علی خان کی پہلی ریکاڈنگ کب ہوئی تھی؟ |
1972
1973
1974
1975
|
2 |
نصرت فتح علی خان کب پیدا ہوئے؟ |
1948
1950
1952
1954
|
3 |
نصرت فتح علی خان کس شہر میں پیدا ہوئے؟ |
لاہور میں
کراچی میں
فیصل آباد میں
ملتان میں
|
4 |
ںصرت فتح علی خان نے اپنے زندگی کے آخری لمحات کس شہر میں گزارے؟ |
لندن
بارباڈوس
برمنگھم
مانچسڑ
|
5 |
نصرت فتح علی خان نے کس ملک میں وفات پائی؟ |
پاکستان میں
امریکہ میں
انگلینڈ میں
انڈیا میں
|
6 |
نصرت فتح علی خان صاحب کس نام سے مشہور ہیں؟ |
بادشاہ سر
شہنشاہ سر
شہنشاہ گیت
شہنشاہ قوال
|
7 |
نصرت فتح علی خان کا پیدائشی نام کیا ہے؟ |
امجد فتح علی خان
پرویز فتح علی خان
احمد فتح علی خان
حمید فتح علی خان
|
8 |
نصرت فتح علی خاں صاحب نے کب وفات پائی؟ |
1999 میں
1998 میں
1997 میں
1996 میں
|
9 |
نصرت فتح علی خان نے اپنا پہلا پروگرام کس عمر میں کیا تھا؟ |
15 سال کی عمر میں
16 سال کی عمر میں
17 سال کی عمر میں
18 سال کی عمر میں
|
10 |
راحت فتح علی خان نصرت فتح علی خان کے کیا لگتے ہیں؟ |
بھتیجے
بھانجے
بیٹے
نواسہ
|