1 |
پاکستان کا قومی لباس کونسا ہے؟ |
شلوار قمیض
دھوتی شلوار
کرتا شلوار
پینٹ شرٹ
|
2 |
پاکستان کا قومی جانور کونسا ہے؟ |
شیر
مارخور
بلی
ہرن
|
3 |
پاکستا کا قومی پھل کونسا ہے؟ |
آًم
سیب
خربوزہ
مالٹا
|
4 |
پاکستان کا قومی درخت کونسا ہے؟ |
شہتوت کا
دیودار کا
کیکر کا
سفیدے کا
|
5 |
پاکستان کی قومی زبان کون سی ہے؟ |
فارسی
اردو
پنجابی
عربی
|
6 |
پاکستان کا قومی نشان کیا ہے؟ |
ستارہ
چاند
ہلال ستارہ
ہلال و حمر
|
7 |
پاکستان کا نصب العین کیا ہے؟ |
ایمان
اتحاد
نظم
ا،ب،ج تینوں
|
8 |
پاکستان کا بانی کون ہے؟ |
سرسید احمد خاں
علامہ محمد اقبال
قائد اعظم محمد علی جناح
لیاقت علی خاں
|