More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Online Namaz Quiz MCQs With Answers
Question # 1
طہارت سے کیا مراد ہے؟
Choose an answer
جلد اور جسم کو پاک کرنا
روح کو پاک کرنا
جسم کو پاک کرنا
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
نماز کی ایک اصلاح شویب ہے اسکے معنی بتائیں؟
Choose an answer
نماز کی صفیں تیار کرنا
مزکورہ کوئی جواب درست نہیں
اذان دینا
اذان اور اقامت کے دوران نماز کی تیاری کے لیے متوجہ ہونا
Previous
Skip
Next
Question # 3
نماز وتر کیا ہے؟
Choose an answer
فرض
واجب
سنت
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
قرآن پاک میں نماز کا ذکر کتنی بار کیا گیا ہے؟
Choose an answer
600
1000
700
1200
Previous
Skip
Next
Question # 5
نماز کی اصلاح جلسہ سے کیا مراد ہے؟
Choose an answer
دونوں سجدہ کے درمیان بیٹھنے کا عمل
نماز میں کھڑے ہو کر پڑھنا
نماز میں فرائض ادا کرنا
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
اے ایمان والو! جب جمعہ کی نماز کے لئے پکارا جائے تو خدا کی طرف فورا چلو اور خریدو فروخت چھوڑ دو، یہ فرمان کس کا ہےِ؟
Choose an answer
حدیث مبارک
اللہ تعالی کا
صحیح بخاری کا
خصرت عمر کا
Previous
Skip
Next
Question # 7
جسم کے ان حصوں کو چھپانا جن کا چھپانا مرد اور عورت پر فرض ہے شرعی طور پر کہلاتا ہے؟
Choose an answer
ستر
پردہ
اسراء
حجاب
Previous
Skip
Next
Question # 8
نماز دین کا ............. ہے
Choose an answer
ستون ہے
ڈھال ہے
رکن
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
مقتدی کی اقسام میں ایک قسم مدرک ہے، مدرک کے کیا معنی ہیں؟
Choose an answer
ایک رکعت نماز کی ادائیگی کے بعد شرکت کرنے والے نمازی
دو رکعت نماز ادائیگی کے بعد شریک ہونے والے نمازی
نماز کے آغاز سے اختتام تک امام کے ساتھ شریک نمازی
ان میں سے کوئی بھی نہی
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایسا مسلمان جس کی کوئی نماز بالغ ہونے کے بعد قضا نہ ہوئی ہو اور اس نے انکی قضا ادا کر دی ہو اسے شریعت میں ........... کہتے ہیں.
Choose an answer
مسبوق
مدرک
مقتدی
صاحب ترتیب
Previous
Skip
Next
Back