Online Famous Cities in Pakistan Quiz With Answers

image
image
image

Online Famous Cities in Pakistan Quiz

Sr. # Questions Answers Choice
1 زمانہ قدیم میں کوئٹہ کس نام سےمشہور تھا؟ شال کوٹ افغانی کوٹ قعلہ کوٹ ان میں‌ سے کوئی بھی نہیں
2 فیصل آباد کس نے دریافت کیا؟ ریڈ کلف نے ماؤنٹبٹن نے سر چارلس جیمز لائل نے سر جیمز روبڑٹ نے
3 فیصل آباد کب دریافت ہوا؟ 1892 1893 1894 1895
4 فیصل آباد کا پرانہ نام کیا تھا؟ لائلپور ساندل بار پکی ماڑی راجن پور
5 آبادی کے لحاظ سے پاکستان چوتھا بڑا شہر کونسا ہے؟ ملتان روالپنڈی فیصل آباد اسلام آباد
6 پاکستان کے قائم مقام درالحکومت کا اعزاز کس کو حاصل ہے؟ لاہور فیصل آباد پیشاور راولپنڈٰی
7 بہاؤ دین زکریا نے ملتان میں‌ جو دینی مدرسہ قائم کیا تھا اس کا کیا نام ہے؟ مدرستہ لعلم مدرستہ السلام مدرستہ لدین مدرستہ الذکریا
8 محمد بن قاسم نے کب ملتان میں‌ لشکر کشی کی تھی؟ 712 میں 713 میں 714 میں 715 میں
9 ملتان شہر کے کل کتنے دروازے ہیں‌؟ 4 5 6 7
10 سکھوں نے پشاور پر کب قبصہ کیا؟ ستارویں‌ صدی میں اٹھارویں صدی میں انیسویں صدی میں سولہویں صدی میں
Download This Set