More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Mathematics 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سیٹ کو بیان کرنے کے مختلف طریقوں کی تعداد ہوتی ہے.
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایک ہی دائرے کے رداس --------------- ہوتے ہیں-
Choose an answer
سب برابر یا تمام برابر
قطر کے دوگنا
سب مختلف
کسی وتر کے نصف
Previous
Skip
Next
Question # 3
تقسم کنندہ کو لکھتے ہیں بارکے
Choose an answer
اوپر
درمیان
نیچے
نہیں لکھتے
Previous
Skip
Next
Question # 4
کسر جس کے شمار کنندہ کی ڈگری مخرج کی ڈگری سے کم ہو ..........کہلاتی ہے
Choose an answer
مساوات
غیر واجب کسر
مماثلت
واجب کسر
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایک دائرے کا صرف ایک ہی ...... ہوتا ہے
Choose an answer
خط قاطع
وتر
قطر
مرکز
Previous
Skip
Next
Question # 6
قطاع دائرہ کا رقبہ معلوم کرنے کا کلیہ ہے
Choose an answer
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایک مکمل دائرے میں زاویہ کی ریڈین میں پیمائش ہے
Choose an answer
2π
3π
4π
6π
Previous
Skip
Next
Question # 8
مثلث کی علامت ہے.
Choose an answer
θ
⊥
∟
∆
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایک دائرے میں دو غیر متماثل مرکزی زاویوں کے سامنے والی قوسیں ...... ہوتی ہیں
Choose an answer
متماثل
غیر متماثل
متوازی
عمود
Previous
Skip
Next
Question # 10
دائرے کا محیط ہوتا ہے.
Choose an answer
مماس
وتر
سرحد
قطعہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک خط مماس دائرے کو کاٹتا ہے
Choose an answer
تین نقاط پر
دو نقاط پر
تین سے زیادہ نقاط پر
ایک نقطہ پر
Previous
Skip
Next
Question # 12
دائرے کے کوئی سے دو وتر جو محیط پر مشترک نقطہ پر ملیں ان سے بننے والا زاویہ کہلاتا ہے
Choose an answer
محاصر زاویہ
سائیکلک
مرکزی زاویہ
الف ب ج تمام
Previous
Skip
Next
Question # 13
ٹںآسب 15 : 7 :: x :56 میں X کی کیا قیمت ہے-
Choose an answer
120
100
15/8
8/15
Previous
Skip
Next
Question # 14
اگر ایک ہاکی ٹیم کھیل میں 4 میچ جیتی اور 5 میچ ہارتی ہے تو میچوں میں جیت اور ہار کی نسبت ہو گی
Choose an answer
4 : 5
5 : 4
5 : 5
4 : 4
Previous
Skip
Next
Question # 15
ایسا پیمانہ جو مواد میں تبدیلی کی حد یا ڈگری معلوم کرنے کے لئے استعمال ہو کہلا تاہے
Choose an answer
مرکزی قیمت
حسابی اوسط
انتشاری پیمانہ
وسطانیہ
Previous
Skip
Next
Question # 16
دائرے کا مماس اور رداس کا ایک دوسرے
Choose an answer
کے متوازی
پر عمود نہیں
پر عمود
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 17
A ∩ A = ...............
Choose an answer
A
U
Ac
∅
Previous
Skip
Next
Question # 18
ًمساواٹ جس میں X کی جگہ 1/x درج کرنے سے تبدیلی نہ ہو کہلاتی ہے ایک.
Choose an answer
قوت نمائی
معکوس
جذری
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Back