Mathematics 5th Class Online Test With Answers

image
image
image

Mathematics 5th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کلومیٹر کو میٹر میں تبدیل کرنے کے لیے 1000 سے ................ دیں گے. جمع تفریق ضرب تقسیم
2 1 M =...................KM 1/1000 1/10 1/00 1000
3 1 KM = ...................M 1 10 1000 100
4 7 ہفتوں میں.................... دن ہوتےہیں. 14 7 42 49
5 5 گھنٹے میں ................منٹ ہوتے ہیں. 200 50 300 60
6 10 مہینے میں ............... دن ہوتے ہیں. 15 30 45 300
7 1/2سال میں کتنے مہینے ہوتے ہیں. 6 12 5 9
8 ------------ کی پیمائش کے لیے گھنٹے،منٹ اور سیکنڈ کا استعمال کیا جاتا ہے. فاصلہ لمبائی رقبہ وقت
9 2 کلومیٹر میں ..............میٹر ہوتے ہیں 2000 200 1000 500
10 کسی کسر اعشاریہ کو 10 سے تقسیم کرتے ہوئے نقطہ اعشادیہ کو ...... مقام بائیں طرف منقتل کرتے ہیں 1 2 3 4
Download This Set