Mathematics 5th Class Online Test With Answers

image
image
image

Mathematics 5th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 دنوں کو مہینوں میں تبدیل کرنےکے لیے.............. سے تقسیم کیا جاتا ہے. 30 7 100 12
2 لیپ کے سال میں فروری میں................. دن ہوتے ہیں. 28 29 30 31
3 ایک دن = .......................ہفتے 7 1/7 30 12
4 چارہفتے =.............................دن 14 240 28 120
5 ایک دن =.......................گھنٹے کے 12 60 24 100
6 ایک منٹ=......................سیکنڈ کے 100 1000 60 160
7 گھنٹوں کو منٹوں میں تبدیل کرنے کے لیے 60 سے ..............دیں گے. جمع تقسیم ضرب جمع
8 ایک منٹ = ............................. گھنٹے کے 60 1/600 1/60 100
9 40 km =,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, m 400 4000 40000 400000
10 ایک پنسل کی لمبائی 14 سینٹی میٹر ہے .......... یہ لمبائی میٹر میں ہوگی. 1400 ملی میٹر 140 ملی میٹر 14 ملی میٹر 1.4 ملی میٹر
Download This Set